گرین لینڈ
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ڈونلڈ ٹرمپ کے ناکام توسیع پسندانہ عزائم: گرین لینڈ سے آبنائے ہرمز تک
ان تمام توسیع پسندانہ دعوؤں کا جائزہ لینے سے پتہ چلتا ہے کہ ٹرمپ کی باتوں اور عملی حقیقت کے درمیان بڑا فرق اور فاصلہ ہے۔ ہر معاملے میں قانونی رکاوٹیں، بین الاقوامی مخالفت، اور عملدرآمد کی واضح حکمت عملی کا فقدان نیز فوجی صلاحیت کا فقدان، جیسے مسائل حائل ہیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
اگر نیٹو میں ہمارے نام نہاد اتحادی آبنائے ہرمز کھولنے میں مدد کرنے سے گریز کا رویہ جاری رکھا تو ہو سکتا ہے کہ میں ایک بار پھر، اپنے قومی مفادات کی خاطر گرین لینڈ کو اپنے پاس رکھنے کا اعلان کر دوں۔
-
امریکہ یورپ آمنے سامنے؛
ٹرمپ کی لا قانونیت دنیا بھر میں بدامنی کا باعث
گرین لینڈ کے بارے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں میں شدت آنے کے بعد، یورپی یونین کے سفارتکاروں نے امریکی صدر سے براہ راست تصادم کی تیاریوں کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ یورپ آمنے سامنے؛
ڈنمارک گرین لینڈ کے دفاع کے لئے 'شوٹ فرسٹ' کے قانون پر عمل کرے گا
گرین لینڈ کے خلاف امریکی دھمکیوں کی عین موقع پر ڈینش فورسز 1952 کے قانون پر عمل کریں گی جو ان کو پابند بناتا ہے کہ بیرونی جارحیت کی صورت میں سرکاری اور فوجی حکم کا انتظار کئے بغیر، دفاعی اقدامات کریں؛ پہلے گولی مارو پھر حکم وصول کرو۔
-
امریکہ یورپ آمنے سامنے؛
یورپ گرین لینڈ کو ٹرمپ سے کیونکر نجات دلا سکے گا؟
ایک یورپی سفارتکار نے جمعرات (8 جنوری 2026) کے دن پولیٹیکو سے کہا کہ یورپی یونین "ٹرمپ سے براہ راست تصادم" کی تیاری کر رہی ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
امریکہ کے بعد کی دنیا؛
ٹرمپ کی اقتدار میں واپسی کا ایک سال پورا ہؤا یعنی اگر خدا کی طرف سے کوئی مختلف حکم نہیں آیا تو اس کے پاس مزید تین سال کا عرصہ باقی ہے تاکہ وہ کرتا رہے جو کچھ اس ایک سال کے عرصے میں کرتا رہا یا سوچتا رہا۔ البتہ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اگر بقید حیات رہا تو یہ بھی ممکن ہے کہ اپنی صدارتی دور کی تجدید بھی کردے، ٹرمپ سے یہ بعید نہيں ہے۔
-
امریکی استعمار یا زوال کی تمہید؛
گرین لینڈ اگلا نشانہ!؛ وینزویلا پر ننگی امریکی جارحیت نے یورپ کو خوفزدہ کردیا؛
وینزویلا پر ننگی امریکی جارحیت اور گرین لینڈ پر ٹرمپ کی للچائی ہوئی نظروں نے یورپ کو خوفزدہ کردیا؛ فرانس اور اس کے اتحادی گرین لینڈ کے لئے سرگرم ہو گئے ہیں۔
-
استعمار کا نیا ٹرمپک نظریہ؛
گرین لینڈ، ٹرمپ کے نئے علاقائی استعماری نظریے کا اگلا ہدف
امریکی خارجہ پالیسی میں حالیہ پیش رفت، خاص طور پر وینزویلا کے واقعات کے بعد، یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ کیا واشنگٹن علاقائی طاقت کے استعمال کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہؤا ہے۔ امریکی سرکاری بیانات میں گرین لینڈ کا نام دوبارہ شامل ہونا اور اس کے گرد سیاسی سرگرمیاں ظاہر کرتی ہیں کہ ٹرمپ کا "نئے علاقائی قبضے" عملدااری کی توسیع کا نظریہ محض ایک نعرے سے بڑھ کر دنیا کے شمال میں ایک عملی حکمتِ عملی بن سکتا ہے۔