کراچی سندھ
-
کراچی پریس کلب کے باہر شیعہ لاپتہ افراد کے اہلخانہ کا شدید احتجاج، اگلا دھرنا حکمرانوں کی رہائشگاہوں پر ہوگا
مقررین کا الزام: ریاستی ادارے 10 سے 15 سال سے لاپتہ شیعہ جوانوں کا کوئی پتہ نہیں لگا رہے، عدالت میں پیشی یا بازیابی کا مطالبہ
-
کراچی میں عظیم الشان خاتونِ جنت کانفرنس: ولادتِ سیدہ فاطمہ زہراءؑ کی مناسبت سے مختلف مکاتب فکر کے علماء کا خطاب
پاک محرم ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام نشتر پارک میں کانفرنس، سیدہؑ کی سیرت کو خواتین اور نوجوانوں کے لیے عملی نمونہ قرار دیا گیا
-
کراچی میں حرم حضرت عباسؑ کے تحت حضرت فاطمہؑ کی سیرت طیبہ پہ خواتین کے لیے علمی نشست، شیخ صلاح کربلائی کا خطاب
کراچی میں خواتین کی علمی نشست: حضرت فاطمہ زہراءؑ کی سیرت طیبہ پر مقالات پیش، نماز کی اہمیت پر زور
-
کراچی:فلسطینی عوام کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ
یوم بین الاقوامی یکجہتی فلسطینی عوام کے موقع پر کراچی پریس کلب کے باہر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا گیا، جس میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے فلسطین کے حق میں بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
-
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی تازہ لہر پر شیعہ رہنماؤں کی شدید مذمت، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
کراچی میں شیعہ افراد کی ٹارگٹ کلنگ کے نئے سلسلے نے شیعہ برادری میں شدید غم و غصہ پیدا کر دیا ہے۔ گزشتہ دس دنوں کے دوران تین نوجوان شیعہ افراد کو مختلف علاقوں میں قتل کیا گیا، جس پر شیعہ علما اور جماعتی قیادت نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
سربراہ ایم ڈبلیوایم سینیٹرعلامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی وفدکے ہمراہ صدرپاکستان تحریک انصاف سندھ حلیم عادل شیخ سے ملاقات
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ونائب چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کراچی پہنچے۔اپنے وفد کے ہمراہ انہوں نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سے عادل ہاؤس میں ملاقات کی اور ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کی۔عزاداری لوازمات
-
کراچی میں بارش کے باعث مختلف حادثات سے اموات کی تعداد 12 ہوگئی
کراچی میں گزشتہ روز سے وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے باعث مختلف حادثات سے اموات کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔