ڈیزل کا بحران امریکہ میں
-
امریکی سلطنت ـ حسد اور بدخواہی
اسکاٹ بیسنٹ جھوٹا ہے/ اقتصادی جنگ میں بھی امریکہ کو شکست دیں گے، میجر جنرل رضائی
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا: ہم ٹرمپ اور بیسنٹ کو دکھائیں گے کہ اقتصادی جنگ کا حقیقی مطلب کیا ہے اور وہ اس معرکے میں کس مقام پر کھڑے ہیں۔
-
ایران کے خلاف جنگ کے بعد ایندھن کی قیمتیں قابو کرنے کے لیے ٹرمپ کا نیا فیصلہ
امریکہ میں ڈیزل کی قیمتوں میں شدید اضافے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک صدارتی حکم نامہ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو ٹیکس سے مستثنیٰ سرخ ڈیزل عام استعمال کے لیے خریدنے اور استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
یورپ، امریکہ کا حلقہ بگوش
یورپ کی بے بسی؛ ٹرمپ کی ایران کے خلاف مہم جوئی; خرچہ مغربی ممالک کی جیب سے
ایران پر جنگ مسلط کرنے کی وجہ سے پیدا ہونے والے توانائی کے بحران کے اثرات پر قابو پانے کے لئے ٹرمپ کے دباؤ میں آکر، گروپ آف سیون کے ممالک نے اپنے تیل کے ذخائر سے 10 کروڑ بیرل تک تیل نکال کر منڈی میں بھیجنے کی منظوری دی ہے۔/ ناقدین اس فیصلے کو یورپ کی جانب سے واشنگٹن کی پالیسی اور اس کے اخراجات قبول کرنے کی علامت قرار دیتے ہیں، حالانکہ خود یورپی ممالک توانائی کی قیمتوں میں اضافے اور ایندھن کے ذخائر میں قلت کا سامنا کر رہے ہیں۔/ تجزیہ کار کہتے ہیں کہ یورپ امریکہ کا حلقہ بگوش غلام ہے۔
-
آبنائے ہرمز کے بھنور میں ڈوبا ہؤا ٹرمپ
ڈیزل کی مہنگائی نے ٹرمپ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا / بھیک میں بھی غنڈہ گردی کی چاشنی
خلیج فارس کی زیادہ تر تیل مصنوعات کی برآمدات آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے نتیجے میں مکمل طور پر بند ہونے کے بعد، واشنگٹن نے پیرس اور برلن سے کہا ہے کہ وہ اپنے ڈیزل کے ذخائر کے دروازے کھول دیں۔
-
امریکی ایوانوں پر جنگ کے اثرات؛
ٹرمپ اور تیل کے سوداگر باہم گتھم گتھا ہوگئے
مغربی ایشیا کی جنگ نے امریکہ کو ڈیزل بحران سے دوچار کر دیا۔ وائٹ ہاؤس اور تیل کے سوداگر جو کل تک متحد اور ہم صدا تھے، وہ تیل کی برآمدات پر پابندی کے باہم گتھا گتھا ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
تیل کی قیمتیں خبریں بناتی ہیں لیکن ڈیزل کی قیمت منڈی میں دھماکہ کرتی ہے
جنگ کے امتداد اور آبنائے ہرمز کی مسلسل بندش، جہازرانی کے خطرات میں اضافے اور تیل کی بیمہ لاگتوں میں زبردست اضافے کی وجہ سے، توانائی کی منڈی دباؤ کا شکار ہے؛ اس دوران، امریکہ میں ـ نقل و حمل، زراعت اور سپلائی چین پر اثر انداز ہونے والے ایندھن کے اہم حلقے یعنی ـ ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست اضافے نے توانائی کی منتقلی کے راستوں کی بندش کے معاشی نتائج کو مزید نمایاں کر دیا ہے۔