پاکستان کراچی
-
سانحہ گل پلازہ میں ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی، لاپتا افراد کی تلاش جاری
کراچی: سانحہ گل پلازہ میں ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی ہے جب کہ واقعے کے بعد اب بھی 73 افراد لاپتا ہیں۔
-
کراچی: گل پلازہ میں آگ 17 گھنٹے بعد بھی بجھائی نہ جاسکی، 6 افراد جاں بحق
کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں لگنے والی تیسرے درجے کی آگ 17 گھنٹے بعد بھی بجھائی نہ جاسکی۔ آگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔ دھویں کے باعث متعدد افراد کی حالت غیر ہوگئی، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ آگ کے باعث گل پلازہ کی عمارت کے 2 حصے گرگئے۔
-
تصویری رپورٹ| امام بارگاہ آخر الزمان گلستان جوہر کراچی میں شہزادہ علی اصغر علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر جشن پرنور کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، امام بارگاہ آخر الزمان گلستان جوہر کراچی میں مختار زیدی صاحب کی جانب سے باب الحوائج شہزادہ علی اصغر علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر جشن پرنور کا انعقاد کیا گیا جس میں علامہ جواد حسین عابدی نے خطاب فرمایا۔
-
کراچی میں المرضیہ دارالتحقیق و تبلیغ کی علمی و تبلیغی خدمات نمایاں، درجنوں کتب شائع
کراچی میں قائم دینی و تحقیقی ادارہ المرضیہ دارالتحقیق و تبلیغ گزشتہ دو دہائیوں سے دینی معارف کے فروغ، اہلِ بیت علیہم السلام کی تعلیمات کی ترویج اور فکری و اعتقادی شعور کی بیداری کے لیے سرگرمِ عمل ہے۔
-
تصویری رپورٹ| المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام،کراچی میں کتابوں کی نمائش کی اختتامی تقریب کا انعقاد
: المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کے زیرِ اہتمام جامعہ الکوثر میں ایک خصوصی فکری و علمی پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد پاکستان بھر کی مختلف دینی درسگاہوں اور حوزہ ہائے علمیہ سے فارغ التحصیل علما اور محققین کی علمی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنا تھا۔
-
تصویری رپورٹ| کراچی میں حرم حضرت عباس علمدار ع کے زہر اہتمام ایک ہزار طالبات کے لئے میرا علم میری پہچان تقریب کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، کراچی میں حرم حضرت عباس علمدار ع کی طرف سے میرا علم میری پہچان تقریب کا انعقاد کیا گیا جسجس میں ایک ہزار گریجویٹ طالبات کو خاص طور پر مدعو کیا گیا تھا۔
-
تصویری رپورٹ |کراچی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی اور اسرائیل کے خلاف عظیم الشان ریلی
فلسطین کے مظلوم عوام اور غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف کراچی میں جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام عظیم الشان یکجہتی ریلی نکالی گئی، جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ شرکاء نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے مسلم دنیا سے مطالبہ کیا کہ وہ حماس اور فلسطینی مزاحمت کی بھرپور حمایت کریں۔
-
طوفان الاقصی کی دوسری سالگرہ پر کراچی میں عظیم الشان ریلی،اسرائیل و امریکہ کے خلاف نعرے گونج اٹھے
فلسطین کے مظلوم عوام اور غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف کراچی میں جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام عظیم الشان یکجہتی ریلی نکالی گئی، جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
-
وزیر خارجہ
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا
پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم نہیں کرتا، اور فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی رکھتا ہے
-
کراچی میں بارش کے باعث مختلف حادثات سے اموات کی تعداد 12 ہوگئی
کراچی میں گزشتہ روز سے وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے باعث مختلف حادثات سے اموات کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔
-
بارش ہوگی تو پانی جمع ہوگا، بارش رُکے گی تو پانی نکال دیں گے: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
آج ہم نے عام تعطیل کا اعلان کیا ہوا ہے لیکن لوگ پھربھی باہر نکلے ہوئے ہیں، لوگوں کو خود بھی خیال رکھنا چاہیے: مراد علی شاہ
-
ویڈیو |"فلسطین کی آزادی کی جدوجہد: اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ ایک اخلاقی ذمہ داری" مولانا سید یاور زیدی کی گفتگو
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا سے مولانا یاور زیدی کی گفتگو
-
ویڈیو | "فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کو عوام تک پہنچانا ضروری ہے سید مصطفی کاظمی کی ابنا نیوز گفتگو
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا سے سید مصطفی کاظمی صاحب کی خصوصی گفتگو