پاکستانی وزیر دفاع
-
ایران پاکستان تعلقات؛
مفاہمت کی خلاف ورزی کا جواب پشیمان کن ہوگا، بریگیڈیئر جنرل ابن الرضا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع کے سرپرست نے پاکستان کے وزیر دفاع سے ٹیلی فونک گفتگو میں زور دے کر کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج، مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہونے کے باوجود، کبھی بھی بدعہد دشمن پر اعتماد نہیں کرتیں اور اگر مفاہمت کے مندرجات کی خلاف ورزی ہوتی ہے تو اس کا ردعمل سخت اور پشیمان کن ہوگا۔
-
ایران اور امریکہ معاہدے سے پاکستان سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والوں میں شامل ہوگا
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ معاہدے پر امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس صورتحال میں پاکستان سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والے ممالک میں شامل ہوگا۔ ان کے مطابق اس معاہدے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ پاکستان اور ایران کی سرحد مزید محفوظ اور پُرامن بن جائے گی۔
-
ایران کے خلاف جنگ کے پیچھے صہیونی منصوبہ بندی
وزیر دفاع پاکستان خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ صہیونیت آج انسانیت کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکی ہے اور ایران کے خلاف مسلط کی گئی جنگ کے پسِ پردہ بھی اسرائیل کا کردار ہے۔
-
پاکستانی وزیر دفاع کا ایران کی خودمختاری کی بھرپور حمایت کا اعلان
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایران کی خودمختاری، آزادی اور سلامتی پاکستان کے لیے اتنی ہی اہم ہے جتنی خود پاکستان کی خودمختاری اور سلامتی۔ انہوں نے زور دیا کہ اسلام آباد ایران کے ساتھ اپنی کھلی اور دوٹوک یکجہتی جاری رکھے گا۔
-
ایران ہمارا بھائی اور اسرائیل خطے کے لیے اصل خطرہ ہے : پاکستانی وزیر دفاع
پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہمارا برارد ہمسایہ ملک ہے جس کے کسی کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں جبکہ اسرائیل پورے خطے کی سلامتی کے لیے اصل خطرہ ہے۔
-
12 دسمبر کی ریلیوں میں ایرانی عوام کی شرکت قابل تعریف ہے:پاکستانی وزیر دفاع
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے منگل کی صبح اپنے دورہ مراکش میں ایرانی عوام کی پیر 12 دسمبر کی ملی یک جہتی ریلیوں کی پرشکوہ تصاویر اپنے سماجی رابطے کے اکاؤنٹ پر جاری کی ہیں۔
-
ٹرمپ دوغلے پن کے بجائے فلسطینیوں کا قتل عام رکوائیں: پاکستان
پاکستان کے وزیر دفاع نے جو ہمیشہ، فلسطینیوں کی نسل کشی اسرائیل کا ساتھ دینے پر امریکہ کی سرزنش کرتے رہے ہیں، ایران کے اندرونی معاملات میں واشنگٹن کی مداخلت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے جرائم بند کرانے کے لیے حقیقی معنوں میں مداخلت کریں
-
پاکستان حماس کو غیر مسلح کرنے یا کسی بین الاقوامی فوجی مشن کا حصہ نہیں بنے گا:خواجہ محمد آصف
پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد کا غزہ میں حماس کو غیر مسلح کرنے یا کسی بین الاقوامی فوجی مشن میں حصہ لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ انہوں نے اس سلسلے میں پھیلائی گئی خبروں کو بنیاد سے من گھڑت قرار دیا۔