نیویارک میئر
-
نیویارک کے میئر: عاشورا امام حسینؑ کی انسانی وقار اور عدل سے غیرمتزلزل وابستگی کی یاد دلاتا ہے
نیویارک کے میئر زہران ممدانی نے عاشورا کے موقع پر امام حسینؑ کی مجلسِ عزا میں شرکت کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ امام حسینؑ کی لازوال میراث ہمیں سچائی، انسانی وقار اور انصاف کے لیے جدوجہد کا درس دیتی ہے۔
-
نیویارک ٹائمز کا دعویٰ: پاکستان نے ٹرمپ کو ایران کے ساتھ معاہدے سے آگاہ کر دیا
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایک امریکی حکومتی عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی حکام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بتایا کہ ہم ایران کے ساتھ ایک معاہدے تک پہنچ گئے ہیں۔
-
نیویارک کا پہلا مسلمان میئر
امریکی بھوکوں کے لئے پیسہ نہیں، لیکن ایرانی اور لبنانی عوام کے قتل کے لئے پیسہ ہے!، زہران ممدانی
نیویارک کے میئر نے کہا: "ہم سے کہا جاتا ہے کہ میونسپیلٹی کے لئے اشیائے خورد و نوش کی دکان کا انتظام کرنا ناممکن ہے، لیکن حکومت نے تقریبا 30 ارب ڈالر ایرانی اور لبنانی عوام کے قتل عام کے لئے خرچ کئے ہیں، حالانکہ پورے امریکہ میں مزدور طبقہ زندگی کےکم از کم وسائل سے بھی محرم ہے۔ / یہ امریکی سیاسی نظام کی ناکامی کو نمایاں کرتا ہے۔
-
زہران ممدانی نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھایا؛
زہران ممدانی کا قرآن پر ہاتھ رکھ کر نیویارک کے میئر کا حلف
امریکی بائیں بازو کے ابھرتے ہوئے مسلمان نوجوان رہنما زہران ممدانی نے جمعرات کی علی الصبح نیویارک کے میئر کے طور پر حلف اٹھا لیا، جہاں آئندہ چار برسوں کے دوران ان کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹکراؤ متوقع ہے۔
-
اسرائیل جینے کا حق کھو رہا ہے؛
زہران ممدانی کا نیویارک کے میئر کے طور پر انتخاب، صہیونی سیخ پا
انتہاپسند صہیونی وزیر نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب، نیویارک کے پہلے مسلمان میئر کے طور پر ڈیموکریٹ امیدوار زہران ممدانی کے انتخاب پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: زہرانی ممدانی حماس کے حامی اور اسرائیل سے بیزار ہے۔ ممدانی کی کامیابی صہیونی ریاست کی تشویش کا باعث بن گئی ہے۔
-
نیویارک کے نئے میئر کا انتخاب!
تہران کے میئر نیویارک کے منتخب میئر کو دورہ تہران کی دعوت دے سکتے ہیں!
تہران اور نیویارک کے میئرز کے درمیان رابطہ، امریکی حکومت سے مذاکرات کا مناسب متبادل ہو سکتا ہے!
-
پارٹی کی شکست کے بعد ٹرمپ کا حیران کن بیان سامنے آگیا
ٹرمپ نے اپنی جماعت ریپبلکن پارٹی کی حالیہ انتخابی شکست پر ردِعمل دیتے ہوئے اس ناکامی کی ذمہ داری سے خود کو بری قرار دیا ہے۔
-
زہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلمان میئر منتخب
نیویارک سٹی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک مسلمان سیاستدان کو میئر کے عہدے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔
-
ظہران ممدانی کی نیویارک کے میئر کے لیے نامزدگی سے امریکی سیاست میں اسلام واپسی
مسلم نژاد امریکی سیاست دان زهران ممدانی کی نیویارک کے میئر کے لیے نامزدگی نے ایک نئی سیاسی بحث کو جنم دیا ہے، جہاں اُن کے مذہبی پس منظر پر ہونے والی تنقید نے امریکہ میں اسلام کے بارے میں پرانے تعصبات کو دوبارہ زندہ کر دیا ہے۔