موساد
-
سابق موساد اہلکار کا تلآویو کی ایران کے سامنے اسٹریٹجک ناکامی کا اعتراف
موساد کے ایک سابق اعلیٰ اہلکار نے اسرائیل کی ایران کے خلاف پالیسی اور جنگی حکمتِ عملی کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تلآویو اس وقت “اسٹریٹجک تعطل” کا شکار ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
ااسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی صہیونی جارحیت سے متعلق مختصر اور اہم خبریں
دوبارہ جارحیت کی صورت میں جنگ کا دائرہ خطے سے آگے پھیل جائے گا، سپاہ پاسداران / مقاومت کی پے درپے ضربیں؛ حزب اللہ کا اسرائیلی پیادوں پر گھات لگا کر حملہ / ہمیں لبنان چھوڑ کر جانا پڑے گا، اسرائیلی افسران / آبنائے ہرمز سے ـ ایران کے ساتھ ہم آہنگی سے ـ جہازوں کی آمد و رفت / جنگ اور معاہدے کا امکان ففٹی ففٹی ہے! / ہمارے دشمن ہمارے سفارتکاروں سے زیادہ پختہ ہیں سبکدوش امریکی فوجی افسر / ہم تیار ہیں، ایرانی افواج / ایران میں جنوری کے بلوے، موساد کا کام تھا، اسرائیلی میڈیا / ہیگ کی عدالت میں جرائم پیشہ وزیر کے خلاف سزا کی درخواست / ہیگ کی عدالت میں جرائم پیشہ وزیر کے خلاف سزا کی درخواست / صمود فلوٹیلا کے 100 کارکن صہیونی فوج کی حراست میں۔
-
ایران کا بڑا انٹیلیجنس آپریشن، موساد اور منافقین کے مبینہ نیٹ ورک کو دھچکا
ایران میں سکیورٹی اداروں نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر مشترکہ نیٹ ورک کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے، جس میں سازمان مجاهدین خلق (منافقین) اور موساد کے درمیان تعاون کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
علیحدگی پسند عناصر اور موساد کے افسران پر عراقی مجاہدین کا کامیاب حملہ
اربیل کے نواح میں علیحدگی پسندوں کے ایک خفیہ ٹھکانے میں دہشت گردوں کے ساتھ موساد کے افسران بھی موجود تھے اور علیحدگی پسندوں اور ان کے صہیونیوں آقاؤں میں سے لاتعداد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔
-
مغرب کی بے نقاب ہوتی ہوئی لبرل جمہوریت؛
ایپسٹین کیس؛ مغربی لبرل جمہوریت کی حتمی پیداوار
ایپسٹین ایک حاشیائی اور معمول کردار نہیں، بلکہ وہ ایک ایسا فرد ہے جس تک امریکہ اور یورپ کے سیاسی، مالی اور میڈیا اشرافیہ کی وسیع پہنچ تھی۔ اس کے اردگرد اعلیٰ سطحی سیاستدانوں، ارب پتیوں، علمی شخصیات اور بااثر افراد کی بار بار موجودگی نے اس حقیقت کو آشکار کر دیا کہ طاقت کا ایک نیٹ ورک برسوں سے "قانون کے محفوظ کنارے" میں اپنے یا اپنے آقاؤں کے لئے کام کر رہا تھا۔
-
جیفری ایپسٹین کے استحصالی نیٹ ورک میں سیکڑوں نوجوان خواتین اور لڑکیاں شامل تھیں
اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد سے منسلک، بد نام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے استحصالی نیٹ ورک میں سیکڑوں نوجوان خواتین اور لڑکیاں شامل تھیں۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
'ایپسٹین کی سلطنتِ فحشاء؛ جنسی رسوائیوں سے بہت آگے ایک مقدمہ
امریکی ارب پتی جیفری ایپسٹین کا مقدمہ، جو سن 2019 میں جیل میں مشکوک انداز سے لقمۂ اجل بنا، ایک سادہ سے فوجداری مقدمے سے کہیں بڑھ کر ہے۔
-
صہیونی جاسوسوں کا عبرتناک انجام؛
ایران میں موساد کے آپریشنل ایجنٹ کو پھانسی دی گئی
علی اردستانی ولد احمد کو آج صبح (بدھ، جنوری 7، 2026) موساد کی دہشت گرد صہیونی ایجنسی کے لئے جاسوسی کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔ وہ ایران میں موساد کے اہم جاسوسوں میں سے ایک تھا جس نے حساس معلومات صہیونیوں کو فراہم کی تھیں۔
-
ایران کے خلاف صہیو-امریکی سازشیں؛
ہنگامہ آرائیوں کے بارے میں رہبر انقلاب کے تزویراتی انتباہ کا واقعہ + ویڈیوز اور تصاویر
آج 6 جنوری کا دن ہے؛ رہبر انقلاب کے واضح انتباہ کے کچھ مہینے بعد، اب واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ تجزیہ اس منظر نامے کی عین تصویر تھا جس کے لئے دشمن مناسب موقع کا منتظر تھا۔
-
صہیونی ریاست کی مکاریاں؛
اسرائیل کے خلاف بم حملوں میں موساد کا کردار، MI5 کی ایجنٹ کے انکشافات
سابق برطانوی خفیہ ایجنٹ نے انکشاف کیا ہے کہ 1994 میں لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر بم دھماکہ درحقیقت اسرائیلی ایجنسی موساد کی جانب سے ایک "فالس فلیگ آپریشن" تھا۔