مسجد اقصیٰ
-
حماس : رام اللہ آپریشن مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی جارحیت کا جواب ہے
حماس اور فتح انتفاضہ نے مغربی کنارے میں رام اللہ کے قریب اسرائیلی بستی حلمیش کے نزدیک فائرنگ کے واقعے کو مسجد اقصیٰ کی مبینہ بے حرمتی اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی اقدامات کا جائز اور فطری جواب قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی مسجدِ اقصیٰ کے دفاع کے لیے اٹھ کھڑے ہوں
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابوعبیدہ نے فلسطینیوں سے مسجد الاقصیٰ کے دفاع کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
خطیب مسجدالاقصی کا تل ابیب کی خطرناک سرگرمیوں پر انتباہ
مسجدالاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری نے مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی حکومت کی توسیع پسندانہ سرگرمیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے۔
-
پاکستان سمیت 8 ممالک کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزرا اور آبادکاروں کی اشتعال انگیز کارروائیوں کی مذمت
پاکستان سمیت 8 عرب اور اسلامی ممالک کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزرا اور آبادکاروں کی اشتعال انگیز کارروائیوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
-
اسرائیل مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچانے کی سازش کر رہا ہے
مسجد اقصیٰ کے خطیب شیخ عکرمہ صبری نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی حکام اور آبادکار توراتی تہواروں اور مذہبی مناسبتوں کو جواز بنا کر مسجد اقصیٰ پر حملوں اور اشتعال انگیزی میں مسلسل اضافہ کر رہے ہیں۔
-
مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر فلسطینی مزاحمتی کمیٹیوں کا شدید ردعمل
فلسطینی مزاحمتی تنظیم کمیٹیز آف فلسطینی ریزسٹنس نے اسرائیلی وزیر ایتمار بن گویر کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں داخلے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کی اشتعال انگیزی اور مقدس مقام کی بے حرمتی قرار دیا ہے۔
-
صہیونی وزیر کی مسجد اقصیٰ پر دوبارہ یلغار
اسرائیلی کابینہ کے انتہا پسند وزیر ایتمار بن گویر نے ایک بار پھر مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر کشیدگی کو ہوا دی۔
-
فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز عید کی ادائیگی سے روک دیا
1967 کے بعد پہلی بار رمضان کے اختتام پر مسجد اقصیٰ کو مکمل طور پر بند رکھا گیا اور فلسطینیوں کو نماز ادا کرنے سے روک دیا گیا۔
-
نیتن یاھو حکومت کی سنگین پابندیوں کے باوجود 50 ہزار فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نمازِ تراویح
مقبوضہ بیت المقدس کی فضائیں ایک بار پھر اللہ اکبر کی صداؤں سے گونج اٹھیں، جہاں پیر کی شام رمضان المبارک کی ساتویں شب غاصب اسرائیل کی جانب سے عائد کردہ تمام تر رکاوٹوں اور سخت ترین اقدامات کو پامال کرتے ہوئے دسیوں ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نمازِ عشاء اور تراویح ادا کی۔
-
مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں پر اسرائیلی پابندیاں پہلے سے زیادہ سخت
فلسطینی امورِ قدس کے ماہر عبدالله معروف نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکام نے حالیہ دنوں میں مسجد الاقصیٰ میں مسلمانوں کی آمد و رفت پر غیر معمولی اور بے مثال پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
مسجد الاقصیٰ کی قانونی حیثیت اور شناخت بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے
مسجد الاقصیٰ کے خطیب شیخ عکرمہ صبری نے خبردار کیا ہے کہ صہیونی حکام مسجد الاقصیٰ کی قانونی حیثیت اور تاریخی شناخت کو تبدیل کرنے کی منظم کوششیں کر رہے ہیں، خصوصاً ماہِ رمضان سے قبل مسلمانوں پر عائد کی جانے والی نئی پابندیاں اسی منصوبے کا حصہ ہیں۔