• تہذیبوں کی جنگ، مارکو روبیو کا تشہیراتی بیانیہ! - 3

    امریکی سلطنت ـ حسد اور بدخواہی

    تہذیبوں کی جنگ، مارکو روبیو کا تشہیراتی بیانیہ! - 3

    جو کچھ روبیو نے ایتھنز میں کہا، وہ سیموئل ہنٹنگٹن کے تہذیبوں کی جنگ کے اسی ناپختہ تصور کا [بھی] ایک جعلی نسخہ ہے، فرق صرف یہ ہے کہ بولنے والا بھی اور اس کی کہی ہوئی بات بھی، اصل نسخے سے کہیں زیادہ کمزور اور ناپختہ ہے۔ یعنی یہ ایک خام خیال ہے جو ہنٹنگٹن کے تصور کے برعکس نظریاتی سطح پر بھی مستحکم نہیں ہو پایا اور محض ایک سطحی شکل میں باقی رہ گیا ہے اور یہ مغربی فکر و نظر والوں کے لئے قابلِ یقین ـ حتی کہ قابل غور ـ نہیں ہے۔

  • مغربی تہذیب کو آخری جنگ میں ذلت کے ساتھ خنزیروں کی خلیج میں واپس جانا پڑے گا، ترجمان سپاہ

    مغربی تہذیب کو آخری جنگ میں ذلت کے ساتھ خنزیروں کی خلیج میں واپس جانا پڑے گا، ترجمان سپاہ

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان بریگیڈيئر جنرل حسین محبی نے کہا: جنگ رمضان میں، ایپسٹین کی فوجیں خلیج فارس میں اسلامی ایران کے مجاہدوں کی طاقت کے سامنے تاب نہ لا کر بکھر گئیں اور آخری جنگ میں، مغربی تہذیب کو ذلت کے ساتھ خنزیروں کی خلیج (Bay of Pigs) میں واپس لوٹنا پڑے گا۔

  • تہذیبوں کی جنگ، مارکو روبیو کا تشہیراتی بیانیہ! - 2

    امریکی سلطنت ـ حسد اور بدخواہی

    تہذیبوں کی جنگ، مارکو روبیو کا تشہیراتی بیانیہ! - 2

    جو کچھ روبیو نے ایتھنز میں کہا، وہ سیموئل ہنٹنگٹن کے تہذیبوں کی جنگ کے اسی ناپختہ تصور کا [بھی] ایک جعلی نسخہ ہے، فرق صرف یہ ہے کہ بولنے والا بھی اور اس کی کہی ہوئی بات بھی، اصل نسخے سے کہیں زیادہ کمزور اور ناپختہ ہے۔ یعنی یہ ایک خام خیال ہے جو ہنٹنگٹن کے تصور کے برعکس نظریاتی سطح پر بھی مستحکم نہیں ہو پایا اور محض ایک سطحی شکل میں باقی رہ گیا ہے اور یہ مغربی فکر و نظر والوں کے لئے قابلِ یقین ـ حتی کہ قابل غور ـ نہیں ہے۔

  • امریکی اڈوں اور فوجی سازو سامان کی تباہی وائٹ ہاؤس کی عزت پر ضرب

    امریکہ کی تزویراتی شکست؛

    امریکی اڈوں اور فوجی سازو سامان کی تباہی وائٹ ہاؤس کی عزت پر ضرب

    حالیہ لڑائی سرد جنگ کے بعد سے امریکی فوج کے بھاری، جدید اور مہنگے سازوسامان اور ہتھیاروں کو پہنچنے والا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ بھاری نقصان ہے؛ امریکی کانگریس سے وابستہ اداروں کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے امریکی فوج کے کم از کم کے 81 سے زائد ہوائی جہازوں کو تباہ کیا ہے یا نقصان پہنچایا ہے اور پینٹاگون کی شدید پردہ پوشی اور کانگریس کے نمائندوں کو امریکی اڈوں میں داخلے سے روکنا اس مقصد کے لئے ہے کہ اگر ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہو جائیں تو وائٹ ہاؤس اور پینٹاگون کی عزت و وقار کو شدید نقصان پہنچے گا۔