غزہ کی حمایت کھیل کے میدان سے
-
کھیل کے میدان سے غزہ کی حمایت؛
لیجنڈری اطالوی گول کیپر اسرائیل کے اسرائیل کے خلاف کھڑا ہو گیا
اٹلی کے لیجنڈری گل کیپر والٹر زینگا نے غزہ میں صہیونی ریاست کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کی مذمت کی اور اٹلی کے 60 شہروں میں صہیونی ریاست کے خلاف ہونے والی ہڑتال کی حمایت کر دی۔
-
غزہ کی حمایت کھیل کے میدان سے؛
مانچسٹر یونائٹڈ کے لیجنڈ کینٹونا کا اسرائیل کے خلاف طوفانی خطاب + ویڈیو
مانچسٹر یونائیٹڈ کے لیجنڈ کھلاڑی نے طوفانی خطاب میں اسرائیلی فٹ بال کے معطل نہ ہونے پر یوفا اور فیفا شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
خاموش عرب دنیا کی واحد بولتی زبان؛
مصری کھلاڑی محمد صلاح نے پورے یورپ کو صف بند کر دیا اسرائیل کے خلاف
اسرائیل کے خلاف لیورپول فٹبال کلب کے اسٹار کی کئی ملین افراد پر مشتمل مہم اطالوی فٹبال تک پہنچ گئی اور اطالوی کوچز نے یوفا اور فیفا سے اسرائیل کی معطلی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ کی حمایت کھیل کے میدان سے؛
فلسطین کے لئے اور اسرائیل کے خلاف، فٹبال اسٹار محمد صلاح کا لازوال کردار
لیورپول کے مسلمان مصری اسٹار محمد صلاح نے گذشتہ 23 مہینوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایک بڑی تحریک چلائی، جس نے اینفیلڈ (Anfield) اسٹیڈیم کو صہیونی مخالف احتجاج کا مرکز بنا دیا۔
-
غزہ کی حمایت کھیل کے میدان سے؛
پاکستانی نژاد آسٹریلوی کھلاڑی عثمان خواجہ غزہ کے معاملے پر فلسطینیوں کے حق میں ڈٹ گئے
پاکستانی نژاد آسٹریلوی کھلاڑی عثمان طارق خواجہ غزہ کے معاملے پر فلسطینیوں کے حق میں ڈٹ گئے، نوکری سے برخاست صحافی سے یکجہتی کے لیے اس کے چینل کو انٹرویو دینے سے انکار کر دیا۔