عمران خان
-
21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف سے عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کا مطالبہ
پاکستان اور دنیا کے سابق 21 کرکٹ کپتانوں نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے مکمل طبی معائنے اور مناسب علاج کا مطالبہ کیا ہے۔
-
وفاقی حکومت نے عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا
وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے 18 اگست کے عبوری حکم پر نظرثانی کی درخواست دائر کردی۔ درخواست چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے زریعے سے دائر کی گئی ہے۔
-
عمران خان نے مذاکرات کی تجویز پھر مسترد کردی، معافی کے بغیر کوئی بات چیت نہیں ہوگی: حکومت
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات نے واضح کیا ہے کہ احتجاجی تحریک سے متعلق عمران خان کی ہدایت ہی حتمی ہوگی اور اسی پر عمل کیا جائے گا
-
پاکستان: [جنرل] فیض حمید پر اور بھی الزامات ہیں، کارروائی کی جائے گی: خواجہ آصف
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید پر اور بھی الزامات ہیں جن پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔
-
پاکستان: عمران خان اور فیض کے عناصر اب بھی اندر موجود ہیں، خواجہ آصف
پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید پر مزید الزامات بھی ہیں جن پر قانونی کارروائی کی جائے گی، عمران خان اور فیض کے عناصر اب بھی اندر موجود ہیں اور ملک کی صورتحال پر اثر ڈال رہے ہیں۔
-
بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوں کو پولیس نے فیکٹری ناکے پر روک دیا
بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوں کو پولیس نے فیکٹری ناکے پر روک دیا، اس موقع پر علیمہ خان کی جانب سے کارکنان کو پرسکون رہنے کی ہدایت کی گئی۔
-
ہماری جدو جہد اصلاحات کی جد و جہد ہے:علامہ راجہ ناصر
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین و وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پشاور میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی تاریخ کے حساس ترین دور سے گزر رہے ہیں۔
-
بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے: عظمیٰ خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کے کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے۔
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر فیکٹری ناکے پر دھرنا دیدیا
وزیرِ اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر دیگر رہنماؤں کے ہمراہ دھرنا دے دیا۔