عراقی مزاحمتی گروہ
-
ویڈیو| مزاحمت جغرافیائی سرحدوں کی پابند نہیں
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،محاذِ مزاحمت کے بعض کمانڈروں کی شہادت کے بعد کچھ لوگوں نے یہ تصور کر لیا کہ محاذِ مزاحمت کمزور ہو گئی ہے یا اس کا وجود ختم ہو چکا ہے؛ حالانکہ مزاحمت افراد سے وابستہ کسی ڈھانچے کا نام نہیں، بلکہ ایک فکر اور عالمی تحریک ہے۔
-
عراقی مزاحمت نے امریکی فوجی حکمتِ عملی کو چیلنج کیا:ابو آلاء الولائی
کتائب سیدالشہداء کے سیکریٹری جنرل ابو آلاء الولائی نے کہا ہے کہ عراقی مزاحمتی گروہوں کی کارروائیوں نے عراق میں امریکا کے فوجی منصوبوں اور حساب کتاب کو چیلنج کیا، جبکہ واشنگٹن کے حالیہ بیانات مزاحمتی کارروائیوں کے اثرات کی نشاندہی کرتے ہیں۔
-
سعودی تنصیبات پر حملے کا الزام مسترد، عراقی مزاحمت کا بڑا ردعمل
اسلامی مزاحمتِ عراق نے سعودی عرب کی اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ الزامات یمن میں سعودی افواج کی مسلسل ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہیں۔
-
عراقی مزاحمت کی ٹرمپ کو کھلی دھمکی: عراق سے نہ نکلے تو امریکی فوجیوں کی لاشیں بھیجیں گے
عراقی اسلامی مزاحمتی تحریک النجباء کے سیکریٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ اگر مقررہ وقت تک امریکی فوج عراق سے مکمل طور پر نہ نکلی تو مزاحمت فیصلہ کن جنگ کے لیے تیار ہے۔
-
شیخ الکعبی کا سعودی عرب کو صریح انتباہ
عراق کی مزاحمتی تحریک «النجباء» کے سیکریٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی نے سعودی عرب کے خلاف سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے عراق پر حالیہ سعودی-امریکی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے پر زور دیا ہے۔
-
النجباء کا اعلان: امریکی انخلا تک عراقی مزاحمت کا اسلحہ برقرار رہے گا
عراق کی مزاحمتی تحریک النجباء نے واضح کیا ہے کہ امریکہ کے مکمل انخلا تک مزاحمتی گروہوں کا اسلحہ برقرار رکھا جائے گا اور اسے عراق کے دفاع اور خودمختاری کے لیے ضروری قرار دیا گیا ہے۔
-
ایران مزاحمتی گروہوں کو یکجا کرنے میں کامیاب ہو گیا
ایک صہیونی عسکری تجزیہ کار نے اعتراف کیا ہے کہ ایران مختلف محاذوں کو یکجا کرنے میں کامیاب رہا اور اس نے لبنان کی جنگ بندی کو بھی ایران کے ساتھ ہونے والے ممکنہ معاہدے سے جوڑ دیا۔
-
عراقی مزاحمتی تحریک کی امریکہ سے سکیورٹی معاہدہ فوری ختم کرنے کی اپیل
مزاحمتی تحریک النجباء کے ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ شیخ ناظم السعیدی نے امریکی فضائی حملے میں عراقی فوج اور حشد الشعبی کے اہلکاروں کی شہادت پر شدید ردعمل دیا ہے۔
-
امریکہ مزاحمتی گروہوں پر پابندیاں لگا کر دہشت گردوں کی سرپرستی کرتا ہے
عراق کے ایک رکنِ پارلیمان مقداد الخفاجی نے امریکہ کی علاقائی پالیسیوں کو دوہرا معیار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن ایک طرف مزاحمتی قوتوں پر پابندیاں عائد کرتا ہے اور دوسری جانب دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں کے لیے فضا ہموار کرتا ہے۔
-
عراقی مزاحمتی گروہوں کا امریکی ایلچی کو دوٹوک جواب، فیصلے صرف قومی مفاد کی بنیاد پر کیے جاتے ہیں
عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیموں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندے کے مداخلت آمیز بیانات پر سخت ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے فیصلے صرف اور صرف عراق کے قومی مفادات کی بنیاد پر کرتے ہیں، نہ کہ بیرونی دباؤ کے تحت۔