عاصم منیر سیاسی
-
عاصم منیر کا تہران کا دورہ ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کی کوششوں کا حصہ تھا:پاکستان
پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کے لیے اسلام آباد اپنی ثالثی کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
پاکستانی چیف آف آرمی اسٹاف کل تہران پہنچیں گے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ عاصم منیر کل تہران کا دورہ کریں گے۔
-
تہران میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ،ایران میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات ہوئی ہے۔
-
عاصم منیر پانچ سال کے لیے پاکستان کے نئے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر
عاصم منیر کو پاکستان کی دفاعی افواج کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے حال ہی میں منظور کی گئی آئینی ترمیم کے بعد یہ تقرری عمل میں لائی۔ اس ترمیم کے ذریعے فوجی قیادت کے اختیارات میں اضافہ کیا گیا ہے۔
-
کسی بھی قسم کا تجاوز برداشت نہیں کیا جائے گا:پاکستان کی وارننگ
پاکستان کی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ پاکستان کسی بھی براہِ راست یا بالواسطہ تجاوز کو برداشت نہیں کرے گا اور اس کے جواب میں فوری اور مضبوط کارروائی کی جائے گی۔