یمن کی فوج نے صنعا پر ریاض کی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کی گہرائی میں دو اہم اورتزویراتی مقامات کو نشانہ بنایا۔
یمن کی فوج کے شدید میزائل-ڈرون حملوں کے بعد سعودی عرب کے کئی شہروں میں وارننگ سسٹم فعال ہو گیا۔