خواجہ محمد آصف
-
پاکستانی وزیر دفاع کا ایران کی خودمختاری کی بھرپور حمایت کا اعلان
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایران کی خودمختاری، آزادی اور سلامتی پاکستان کے لیے اتنی ہی اہم ہے جتنی خود پاکستان کی خودمختاری اور سلامتی۔ انہوں نے زور دیا کہ اسلام آباد ایران کے ساتھ اپنی کھلی اور دوٹوک یکجہتی جاری رکھے گا۔
-
ایران ہمارا بھائی اور اسرائیل خطے کے لیے اصل خطرہ ہے : پاکستانی وزیر دفاع
پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہمارا برارد ہمسایہ ملک ہے جس کے کسی کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں جبکہ اسرائیل پورے خطے کی سلامتی کے لیے اصل خطرہ ہے۔
-
پاکستان: عمران خان اور فیض کے عناصر اب بھی اندر موجود ہیں، خواجہ آصف
پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید پر مزید الزامات بھی ہیں جن پر قانونی کارروائی کی جائے گی، عمران خان اور فیض کے عناصر اب بھی اندر موجود ہیں اور ملک کی صورتحال پر اثر ڈال رہے ہیں۔
-
پاکستان: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے فیض حمید کو 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنائی۔/ قوم برسوں تک فیض حمید اور جنرل باجوہ کی بوئی فصل کاٹتی رہے گی؛ خواجہ آصف / فیض حمید نے بطور پی ٹی آئی کے سیاسی مشیر ملک میں سازشیں کیں، آج کا فیصلہ تاریخی ہے، عطا تارڑ / فیض حمید سیاسی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے،رانا ثناء اللہ
-
عالم اسلام متحد نہ ہوا تو حالت غزہ اور مقبوضہ کشمیر کی طرح ہوگی: خواجہ آصف
امت اس وقت بھٹکی ہوئی ہے، غزہ سے کشمیر تک ظلم ہو رہا ہے، اللہ تعالی ہمیں ہمت اور طاقت دے کہ ہم مظلوم بہن بھائیوں کی مدد کر سکیں: وزیر دفاع۔
-
مذہب کے نام پر جتھے قبول نہیں، یہ جتھے کون اور کس لیے تیار کرتا ہے سب کو پتا ہے: خواجہ آصف
بہت دیرہوگئی ہے کئی دہائیوں سے ہم یہ جتھے تیار کرتے رہے ہیں: وزیر دفاع
-
پاکستان افغانستان کشیدگی؛
افغانستان کے ساتھ کھیل نہ کھیلیں، طالبان / یہ سب مزید نہیں چلے گا، پاکستان
تخریبکارانہ کارروائیوں میں شدت اور افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی تناؤ میں اضافے کے بعد، اسلام آباد نے کابل کو خبردار کیا ہے کہ وہ دہشت گرد کارروائیوں کا مقابلہ کرے، جبکہ طالبان نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کے خلاف جنگ لڑنا چاہتا ہے تو امریکہ اور برطانیہ کے تجربے سے سبق سیکھ لے۔
-
پاکستان نے سعودی عرب کو جوہری ہتھیار فروخت کرنے کی تردید کردی
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حالیہ دفاعی معاہدے کے تحت کسی قسم کی جوہری ہتھیار کی فروخت یا سعودی عرب کو جوہری چھتری فراہم کرنے کا کوئی منصوبہ موجود نہیں ہے۔