جیمز مائیکل جانس
-
صہیونی عیسائیت
حصۂ سوئم | عیسائی صہیونیت؛ اور امریکہ اور اسرائیل پر اس کے اثرات / ایران پر جارحیت میں صلیبی عنصر کا وسیع استعمال
مڈل ایسٹ آئی میں شائع ہونے والے ایک مضمون کے مطابق، انجیلی بشارت کے اس عیسائی عقیدے کو یہودیوں نے توہین آمیز قرار دیا ہے جس کو پیٹ ہیگستھ (Pete Hegseth)، مائیک ہکابی (Mike Huckabee) اور دیگر کی حمایت حاصل ہے۔ وہ اس عقیدے کو ایران کے خلاف جنگ میں، وسیع پیمانے پر، استعمال کر رہے ہیں۔ پیٹ ہیگستھ اور وزیر خارجہ مارکو روبیو سمیت ڈونلڈ ٹرمپ ٹیم کے بہت سے لوگ نیز فوج کے کئی کمانڈر اس عقیدے کے پرچارک ہیں اور ایران کے خلاف جنگ کو آخر الزمان کی مدہبی-تہذیبی جنگ قرار دے رہے ہیں، اور تہذیبی تقابل کے لئے تاریخ کے اوراق میں پناہ لینے پر مجبور رومن امپائر کی ترجمانی کا دعویٰ کرتے ہیں کیونکہ ڈھائی سو سالہ جعلی امریکی سلطنت کی اپنی کوئی تہذیب نہیں ہے جو ہزاروں سالہ ایرانی تہذیب کی برابری کر سکے۔
-
صہیونی عیسائیت
حصۂ دوئم | عیسائی صہیونیت؛ اور امریکہ اور اسرائیل پر اس کے اثرات / ایران پر جارحیت میں صلیبی عنصر کا وسیع استعمال
مڈل ایسٹ آئی میں شائع ہونے والے ایک مضمون کے مطابق، انجیلی بشارت کے اس عیسائی عقیدے کو یہودیوں نے توہین آمیز قرار دیا ہے جس کو پیٹ ہیگستھ (Pete Hegseth)، مائیک ہکابی (Mike Huckabee) اور دیگر کی حمایت حاصل ہے۔ وہ اس عقیدے کو ایران کے خلاف جنگ میں، وسیع پیمانے پر، استعمال کر رہے ہیں۔ پیٹ ہیگستھ اور وزیر خارجہ مارکو روبیو سمیت ڈونلڈ ٹرمپ ٹیم کے بہت سے لوگ نیز فوج کے کئی کمانڈر اس عقیدے کے پرچارک ہیں اور ایران کے خلاف جنگ کو آخر الزمان کی مدہبی-تہذیبی جنگ قرار دے رہے ہیں، اور تہذیبی تقابل کے لئے تاریخ کے اوراق میں پناہ لینے پر مجبور رومن امپائر کی ترجمانی کا دعویٰ کرتے ہیں کیونکہ ڈھائی سو سالہ جعلی امریکی سلطنت کی اپنی کوئی تہذیب نہیں ہے جو ہزاروں سالہ ایرانی تہذیب کی برابری کر سکے۔
-
صہیونی عیسائیت
حصۂ اول | عیسائی صہیونیت؛ اور امریکہ اور اسرائیل پر اس کے اثرات / ایران پر جارحیت میں صلیبی عنصر کا وسیع استعمال
مڈل ایسٹ آئی میں شائع ہونے والے ایک مضمون کے مطابق، انجیلی بشارت کے اس عیسائی عقیدے کو یہودیوں نے توہین آمیز قرار دیا ہے جس کو پیٹ ہیگستھ (Pete Hegseth)، مائیک ہکابی (Mike Huckabee) اور دیگر کی حمایت حاصل ہے۔ وہ اس عقیدے کو ایران کے خلاف جنگ میں، وسیع پیمانے پر، استعمال کر رہے ہیں۔ پیٹ ہیگستھ اور وزیر خارجہ مارکو روبیو سمیت ڈونلڈ ٹرمپ ٹیم کے بہت سے لوگ نیز فوج کے کئی کمانڈر اس عقیدے کے پرچارک ہیں اور ایران کے خلاف جنگ کو آخر الزمان کی مدہبی-تہذیبی جنگ قرار دے رہے ہیں، اور تہذیبی تقابل کے لئے تاریخ کے اوراق میں پناہ لینے پر مجبور رومن امپائر کی ترجمانی کا دعویٰ کرتے ہیں کیونکہ ڈھائی سو سالہ جعلی امریکی سلطنت کی اپنی کوئی تہذیب نہیں ہے جو ہزاروں سالہ ایرانی تہذیب کی برابری کر سکے۔
-
وعدہ صادق-4؛
اسلامی جمہوریہ ایران نئی عالمی طاقت
امریکی ایوان نمائندگان کے ریپبلکن سربراہ نے دعویٰ کیا: "ایپک فیوری (حماسی طیش)، ـ جسے بہت سوں نے "حماسی شکست" کا نام دیا ہے ـ ختم ہوچکا ہے اور امریکہ اب صرف آبنائے ہرمز کھولنے کے درپے ہے، اور امریکی حکومت فی الحال فوجی اقدام کے بجائے، ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے۔"