امام جعفر صادق (علیہ السلام) نے فرمایا: "وہ سورہ جس کا ابتدائی حصہ حمد و ثناء ہے، درمیانی حصہ اخلاص ہے اور آخری حصہ دعا ہے، سورہ حمد ہے"۔