ترکیہ اسرائیل کی تزویراتی شراکت

  • ترکیہ - اسرائیل تعلقات، چند حقائق

    ترکیہ - اسرائیل تعلقات، چند حقائق

    رجب طیب اردوان واحد مسلم رہنما ہیں جنہوں نے اسرائیل کے پانچ سرکاری دورے کیے، اور اپنے ایک دورے کے دوران، انہوں نے صہیونی تحریک کے بانی تھیوڈور ہرزل کی قبر پر حاضری دی اور انہیں سلام اور خراج عقیدت پیش کیا۔