بیروت
-
بیروت بندرگاہ کے کنٹینر یارڈ میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں واقع بندرگاہ کے کنٹینر یارڈ میں منگل کے روز بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی، جس کے باعث شہر کے مختلف علاقوں سے سیاہ دھوئیں کے گھنے بادل آسمان کی جانب اٹھتے ہوئے دیکھے گئے۔
-
ضاحیۂ بیروت پر پھر بھی صہیونی جارحیت؛
لبنان: ضاحیۂ بیروت صہیونی ریاست کا فضائی حملہ + ویڈیوز
بعض اخباری ذرائع نے جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ میں دھماکوں کی رپورٹ دی ہے۔ / صہیونیو پناہ گاہوں میں چھپ جاؤ۔ ایک صارف کا رد عمل
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
امریکی جنگ دوبارہ شروع ہونے سے ہراساں ہیں
اخبار واشنگٹن پوسٹ نے خبر دی ہے کہ ایران کے ساتھ امریکی جھڑپوں کے دوبارہ شروع ہونے کے خوف سے دنیا کے کئی براعظموں میں امریکی افواج کے لئے "حفاظتی انتظامات کی سطح" میں اضافہ کیا گيا ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ دوئم | ضآحیہ پر حملے کی دھمکی اور ایران کی جوابی دھمکی؛ امریکہ اور اسرائیل تزویراتی شکست کھاکر الٹے پاؤں چلنے پر مجبور
محاذ مقاومت نے ضاحیہ اور بیروت پر حملے کی دھمکی کے مقابلے میں، پوری قوت سے ایک نیا قاعدہ قائم کر دیا اور امریکہ اور اسرائیل مقاومتِ اسلامی کی طاقت سے مغلوب ہو گئے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ اول | ضآحیہ پر حملے کی دھمکی اور ایران کی جوابی دھمکی؛ امریکہ اور اسرائیل تزویراتی شکست کھاکر الٹے پاؤں چلنے پر مجبور
محاذ مقاومت نے ضاحیہ اور بیروت پر حملے کی دھمکی کے مقابلے میں، پوری قوت سے ایک نیا قاعدہ قائم کر دیا اور امریکہ اور اسرائیل مقاومتِ اسلامی کی طاقت سے مغلوب ہو گئے۔
-
سردار شکارچی: لبنان میں جرائم کا تسلسل قابلِ برداشت نہیں ہوگا
ایران کی مسلح افواج کے سینئر ترجمان سردار ابوالفضل شکارچی نے صہیونی حکومت کی جانب سے لبنان میں جاری کارروائیوں پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ لبنان میں جرائم کا مسلسل جاری رہنا ایران کی مسلح افواج کے لیے قابلِ برداشت نہیں ہوگا۔
-
جرمنی کی اپنے شہریوں کو تل ابیب اور بیروت میں سکیورٹی اقدامات کی ہدایت
جرمنی کی وزارتِ خارجہ نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر اپنے شہریوں کو تل ابیب اور بیروت میں فوری حفاظتی اقدامات اختیار کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
-
اسرائیل اور مغربی کنارے پر قبضے کا خواب - 3
اسرائیلی قبضے کی کوئی حد نہیں / انہوں نے اپنے ہی وزیراعظم کو مغربی کنارے پر قبضے کے لئے قتل کیا! + تصاویر
صہیونی افواج نے فلسطینی کیمپوں میں صغیر و کبیر کا قتل عام کیا اور بیروت کو گھیر لیا، جس کے بعد عرفات اور ان کی افواج کو ایک سیاسی معاہدے کے تحت لبنان سے جانا پڑا۔
-
حزب اللہ کی ایک کامیابی اور؛
موساد کے آپریشنل عناصر کے خلاف حزب اللہ کی شاندار کارکردگی
ٹیلی گرام چینل "روایت پاک" نے اپنے ایک مضمون میں موساد کی ایک دہشت گرد ٹیم کے عناصر کی گرفتاری کے حوالے سے حزب اللہ لبنان کے انٹیلی جنس کے شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا ہے۔