بمباری
-
صہیونی جنگی طیاروں کی بقاع میں بمباری، سحمر قصبہ دو بار نشانہ
لبنان کے مشرقی علاقے بقاع میں صہیونی جنگی طیاروں نے آج صبح سحمر قصبے پر دو مرتبہ فضائی حملے کیے۔
-
سعودی امارات کشمکش؛
سعودی اتحاد کی یمن کی مکلا بندرگاہ میں امارات سے آنے والےسازوسامان پر بمباری
سعودی قیادت میں قائم عرب اتحاد نے یمن میں قائم مکلا بندرگاہ پر فضائی حملہ کیا ہے جس میں ایسے ہتھیاروں اور جنگی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جو کہ متحدہ عرب امارات سے آنے والے جہازوں سے اتاری جا رہی تھیں۔
-
صہیو-امریکی ریاستی دہشت گردی؛
امریکہ نے شہید سید حسن نصراللہ کے جنازے پر بمباری کا مشورہ دیا تھا، اسرائیلی میڈیا
ایک اسرائیلی میڈیا نے فاش کیا ہے کہ خاتون امریکی اہلکار مورگن اورٹاگس (Morgan Ortagus) نے اسرائیلی حکام کو تجویز پیش کی تھی کہ وہ حزب اللہ کے شہید سیکرٹری جنرل کے جنازے پر بمباری کریں۔
-
پاکستان افغانستان کشیدگی؛
افغانستان پر حملہ نہیں کیا / فیض حمید کا کورٹ مارشل قانونی ہے / قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے، پاکستان
پاکستانی فوج کے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کورٹ مارشل کے معاملے پر قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے، سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کا کورٹ ماشل قانونی اور عدالتی عمل ہے۔ ہم نے کل رات افغانستان پر کوئی حملہ نہیں کیا۔
-
ٹرمپ اور نیتن یاہو کا منصوبہ غزہ میں امن کے لئے نہیں تھا
یورپی پارلیمنٹ کی اسپین سے رکن، ایرنے مونترو نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کا مشترکہ منصوبہ کبھی بھی غزہ میں امن کے لیے نہیں تھا، بلکہ اس کا مقصد فلسطینیوں پر قبضہ مضبوط کرنا اور ان کی نسل کشی پر اٹھنے والی آوازوں کو دبانا تھا۔
-
پاکستان افغانستان کشیدگی؛
طالبان - پاکستان تنازع کی بنیاد کیا ہے / موجودہ کشیدگی کے فوری حل کی ضرورت
کابل میں طالبان حکومت کو ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی پر آمادہ کرنے کے لئے چار سالہ صبر آزما سفارتی کوششوں کے بعد، پاکستان گویا نیا تعزیری طریقہ اپنا کر، اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے طاقت کے استعمال پر آمادہ ہؤا ہے۔