اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، یمنی ٹی وی چینل المسیرہ نے سعودی عرب کے فضائی حملے کی اطلاع دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق، سعودی جنگی طیاروں نے آج منگل کی صبح صنعا پر بمباری کی، تاہم حملے کے مقام، جانی و مالی نقصان یا دیگر تفصیلات سے متعلق مزید معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
آپ کا تبصرہ