بریگیڈیئر جنرل سید مجید ابن الرضا
-
ابن الرضا: دشمن سے جغرافیائی فاصلے کو جدید ٹیکنالوجی سے کم کیا جا سکتا ہے
ایران کے قائم مقام وزیرِ دفاع سردار سید مجید ابن الرضا نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ نے دفاعی ٹیکنالوجی کی ترقی کو نئی رفتار دی ہے اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دشمن کے ساتھ جغرافیائی فاصلے کی کمی کو مؤثر انداز میں پورا کیا جا سکتا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کا دفاعی تعاون مضبوطی سے جاری رہے گا، کمانڈر انچیف پاکستانی افواج
افواج پاکستان کے کمانڈر انچیف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر دفاع سے ملاقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی میزبانی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے، انقلاب اسلامی کے رہبر معظم اور مسلح افواج کے کمانڈروں اور بے گناہ شہریوں کی شہادت پر ایران کی حکومت، قوم اور مسلح افواج کو تعزیت پیش کی اور ایرانی عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
رہبر شہید سے وداع
پاکستان کے ساتھ تعلقات کا نیا باب کھولنے کے لئے تیار ہیں، سردار ابن الرضا
اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر دفاع نے پاکستانی فوج کے کمانڈر سے ملاقات میں، اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت پر مبنی پاکستانی اصولی موقف پر اظہار تشکر کرتے ہوئے، دونوں ممالک کے دفاعی اور سیکورٹی تعاون کو کے فروغ، علاقائی سیکورٹی میکانزم کی تشکیل اور صہیونی ریاست کے خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے پر زور دیا۔/ ایران اور پاکستان نئی سیکورٹی ترتیبات قائم کر رہے ہیں۔
-
رہبر شہید سے وداع
مسلح افواج کے کمانڈر انچیف اور رہبر انقلاب سے افواج کے کمانڈروں کا وداع
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سینئر کمانڈروں نے رہبر انقلاب اسلامی اور کمانڈر انچیف حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام شہید سید علی خامنہ ای (رضوان اللہ علیہ) سے وداع کیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی قوت؛
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی جنگی تیاریاں عروج پر ہیں، قائم مقام وزیر دفاع
اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر دفاع نے مجلس شورائے اسلامی کے اقتصادی کمیشن کے اراکین سے ملاقات میں علاقے کی تازہ ترین صورتحال اور مذاکرات کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کی وضاحت کرتے ہوئے سفارت کاری اور مضبوط دفاع کو بیک وقت، آگے بڑھانے کے لئے ملکی مستعدی پر زور دیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوجی طاقت
تصویری خبر | ایران کی میزائل اور ڈرون صلاحیتیں ناقابل مذاکرات ہے ، قائم مقام وزیر دفاع
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر دفاع، بریگیڈیئر جنرل سید سید مجید ابن الرضا، نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا: میں نے مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اقتصادی کمیشن کے محترم اراکین سے ملاقات میں، جنگ رمضان کے مختلف پہلوؤں، حصولیابیوں اور کامیابیوں اور خصوصیات کی وضاحت کرتے ہوئے، زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی طاقت، میزائل اور ڈرون صلاحیت قومی سلامتی کی سرخ لکیر ہے اور اس پر کوئی گفت شنید نہیں ہوئي اور نہیں ہو گی۔ / ان صلاحیتوں کو مقامی وسائل پر انحصار کرتے ہوئے ترقی دی جائے گی۔
-
ایران پاکستان تعلقات؛
مفاہمت کی خلاف ورزی کا جواب پشیمان کن ہوگا، بریگیڈیئر جنرل ابن الرضا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع کے سرپرست نے پاکستان کے وزیر دفاع سے ٹیلی فونک گفتگو میں زور دے کر کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج، مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہونے کے باوجود، کبھی بھی بدعہد دشمن پر اعتماد نہیں کرتیں اور اگر مفاہمت کے مندرجات کی خلاف ورزی ہوتی ہے تو اس کا ردعمل سخت اور پشیمان کن ہوگا۔