خلائی ٹیکنالوجی ایران کو ملکی سرحدوں کے تحفظ اور دشمن کی فوری پوزیشن کا سراغ لگانے کے لئے دفاعی صلاحیت حاصل کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔
اس تجربے سے حاصل ہونے والے نتائج کو ملک کے سیٹلائٹس اور خلائی نظاموں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔