امریکی پابندیاں
-
چین امریکہ جنگ کا خطرہ؛
چین اور امریکہ کے درمیان فوجی تصادم کا خطرہ، روس کا انتباہ
واشنگٹن میں روسی سفارت خانے نے جمعہ کی صبح خبردار کیا کہ ماسکو اور بیجنگ کے ساتھ اختلافات پیدا کرنے کی امریکی کوششوں کی وجہ سے کشیدگی اور عسکری تصادم کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔
-
ناکام امریکی پابندیاں
ایرانی تیل پر امریکی پابندیاں؛ چین کا جوابی حملہ
ایرانی تیل کے ساتھ لین دین سے متعلق پانچ کمپنیوں کے خلاف امریکی پابندیوں کے جواب میں چین نے ملک کے اندر ان پابندیوں کے نفاذ پر پابندی لگا دی۔
-
شنگھائی اجلاس میں امریکی پابندیوں کو مسترد کر دیا گیا
امریکی میڈیا نے ایران کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی واشنگٹن کی کوششوں کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں ایران کی شرکت امریکا کے لیے واضح پیغام ہے۔
-
ایران پر امریکی پابندیاں کشیدگی میں مزید اضافہ کریں گی:چین
چین نے ایران کے خلاف امریکہ کی جانب سے عائد کی جانے والی یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ واشنگٹن کی موجودہ پالیسی خطے میں کشیدگی کم کرنے کے بجائے حالات کو مزید خراب کر سکتی ہے۔
-
امریکہ کی نئی پابندیاں؛ ایران کے خلاف فوجی محاذ پر ناکامی کے بعد معاشی دباؤ میں اضافہ
امریکہ نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے متعدد ایرانی اداروں، افراد اور بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یہ پابندیاں ایران کی فوجی سرگرمیوں، اسلحہ کی خریداری اور مبینہ انٹیلی جنس نیٹ ورکس سے وابستہ عناصر کے خلاف عائد کی گئی ہیں۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
کوئی ملک کسی ملک کو تیسرے ملک سے تجارت سے نہیں روک سکتا: اسماعیل بقائی
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی پابندیوں پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا: ہے کہ امریکہ کی نئی پابندیاں صرف ایران کے خلاف جاری معاشی جنگ تک محدود نہیں بلکہ اقوامِ متحدہ کے ہر خود مختار رُکن ملک پر علاقائی حدود سے ماوراء خودمختاری مسلط کرنے کا ایک دعویٰ ہے۔