امریکہ اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے
-
تصویری رپورٹ | لکھنو میں امام خامنہ ای کی شہادت پر احتجاجی مظاہرہ و مجلس عزا
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر لکھنو میں امام خامنہ ای کی شہادت پر احتجاجی مظاہرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں مومنین نے شرکت کی اس کے علاوہ ہندوستان کے مذہبی رہنما مولانا کلب جواد اور شیعہ پرسنل لابوڈ کے جنرل سیکریٹری مولانا یعسوب کے علاوہ علماء کرام نے بھی شرکت کی جبکہ مجلس کو مولانا یعسوب نے خطاب کیا۔
-
تصویری رپورٹ|50 ہزار ہسپانوی شائقین نے دوستانہ میچ کو فلسطین کے حق میں احتجاجی ریلی بنا دیا
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،پچاس ہزار سے زائد شائقین نے فلسطین اور اسپین کے باسک ریجن کی ٹیم کے درمیان ہونے والے دوستانہ فٹبال میچ کو فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے بھرپور اظہار میں تبدیل کر دیا۔ شائقین نے پورے اسٹیڈیم میں فلسطین کے حق میں نعرے لگائے اور فلسطین کے جھنڈے، بینرز اور پوسٹرز لہرا کر فلسطینی عوام کی حمایت کا پرزور اظہار کیا۔
-
تصویری خبر |جیلونگ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
جیلونگ میں ایک احتجاجی مارچ ہوا جس میں آسٹریلیا کی اسرائیل کی نسل کشی میں شراکت داری کے خلاف آواز اٹھائی گئی۔
-
طوفان الاقصی کی دوسری سالگرہ پر کراچی میں عظیم الشان ریلی،اسرائیل و امریکہ کے خلاف نعرے گونج اٹھے
فلسطین کے مظلوم عوام اور غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف کراچی میں جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام عظیم الشان یکجہتی ریلی نکالی گئی، جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
-
تصویری رپورٹ| نیوزی لینڈ میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،مظاہرین نے حکومت سے بائکاٹ کا مطالبہ کیا
نیوزی لینڈ کے ریورٹن میں لوگوں نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں حکومت سے اسرائیلی مجرمانہ حکومت کا بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔
-
پونے میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین کا بھارت سے اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ
بھارت کے شہر پونے میں درجنوں افراد نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بھارت سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی اور دفاعی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
لاہور میں فلسطینی تحریک کی حمایت میں عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ
پاکستان کے شہر لاہور کی گلیاں آج ہزاروں فلسطین نوازوں کی صداؤں سے گونج اٹھیں، جہاں انہوں نے حماس کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کے خلاف بھرپور جواب کی حمایت کی اور صہیونی رژیم کی مظالم اور امریکہ کی غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں شراکت داری کی شدید مذمت کی۔
-
جنوبی افریقہ کی عوام نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا
جنوبی افریقہ کی عوام نے کیپ ٹاؤن میں ایک بڑے احتجاجی مظاہرے کے ذریعے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی اور تجارتی تعلقات مکمل طور پر ختم کر دے، تل ابیب میں اسرائیلی سفارت خانہ بند کیا جائے اور اسرائیل پر مکمل پابندیاں عائد کی جائیں۔