جیلونگ میں ایک احتجاجی مارچ ہوا جس میں آسٹریلیا کی اسرائیل کی نسل کشی میں شراکت داری کے خلاف آواز اٹھائی گئی۔
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق،جیلونگ میں ایک احتجاجی مارچ ہوا جس میں آسٹریلیا کی اسرائیل کی نسل کشی میں شراکت داری کے خلاف آواز اٹھائی گئی۔ مظاہرین نے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے، جن میں دریا سے سمندر تک، فلسطین آزاد ہوگا بھی شامل تھا۔ یہ احتجاج اسرائیل کی مظالم کے خلاف عالمی یکجہتی کا اظہار تھا۔
آپ کا تبصرہ