امامِ شہیدِ امت
-
وعدہ صادق-2؛
سپاہ کا ہاتھ ٹریگر پر ہے، / دشمن کو دردناک جواب دینے کے لئے تیار ہیں / مفت دھمکیوں کا دور ختم ہو چکا ہے
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران نے آپریشن وعدہ صادق - 2 کی دوسری سالگرہ کے موقع پر ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے: "سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، انقلاب کے دو عظیم اماموں ـ امام کبیر اور امام شہید ـ کے شہید کی فکری اور عملی وراثت سے تمسّک اور انقلاب اسلامی کے عظیم الشان رہبر اور مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف حضرت آیت اللہ امام سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ تعالیٰ) کی حکیمانہ قیادت کی پیروی کے سائے میں، مضبوطی، قطعّیت، اور امریکی-صیہونی دشمن کی موجودگی سے آلودہ علاقوں اور اثاثوں پر گہری نظر رکھ کر، ہاتھ ٹریگر پر رکھے، ہر ممکن خطرے اور جارحیت، یا بڑے شیطان کے کیمپ اور اس کے خطے کے حقیر پیادوں کی ممکنہ حساباتی غلطیوں کا فیصلہ کن، فوری، دردناک، پشیمان کن اور آپریشن وعدہ صادق - 2 سے بھی زیادہ مہلک جواب دینے کے لئے تیار ہے"
-
امام شہید امت کی مجلس ترحیم
ویڈیو خبر | امام شہید امت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے فرزند
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ امام شہید امت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے فرزند آیت اللہ سید مصطفیٰ حسینی خامنہ ای، آیت اللہ سید میثم حسینی خامنہ ای اور آیت اللہ سید مسعود حسینی خامنہ ای اپنے والد ماجد کی مجلس فاتحہ میں شریک ہوئے۔
-
ٹرمپ ان ٹربل؛
دوسری قسط | ٹرمپ ایرانی انتقام سے خوفزدہ؛ وصیت بھی کر دی
امامِ شہیدِ امت کے انتقام کے لئے ایرانی عوام کا سنجیدہ مطالبہ اور قاتل ٹرمپ سے انتقام کے لئے انعام کے اعلان نے اسے خوفزدہ کر دیا ہے۔ یہاں تک کہ ٹرمپ نے ایرانی عوام کے انتقام کے خوف سے اپنی وصیت کا اعلان کر دیا۔
-
ٹرمپ ان ٹربل؛
پہلی قسط | ٹرمپ ایرانی انتقام سے خوفزدہ؛ وصیت بھی کر دی
امامِ شہیدِ امت کے انتقام کے لئے ایرانی عوام کا سنجیدہ مطالبہ اور قاتل ٹرمپ سے انتقام کے لئے انعام کے اعلان نے اسے خوفزدہ کر دیا ہے۔ یہاں تک کہ ٹرمپ نے ایرانی عوام کے انتقام کے خوف سے اپنی وصیت کا اعلان کر دیا۔
-
امامِ شہیدِ امت کا تاریخی جنازہ
امامِ شہیدِ امت کی خونخواہی فراموش ہونے والی نہیں ہے، کمانڈر انچیف سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے ایران کی سربلند قوم اور امامِ شہیدِ امت (قَدَّسَ اللہُ نَفسَہُ الزَّکِیَّۃَ) کی تشییع کے مراسمات کے منتظمین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ایک پیغام میں کہا: یہ عظیم حماسہ (great epic)، امامِ شہیدِ امت کی خونخواہی کی پکار کی پُرجوش آفاقی گونج تھا، ایک ایسی پکار جو ایمان اور دینی غیرت کی گہرائیوں سے اٹھی۔
-
امامِ شہیدِ امت کی تدفین
امامِ شہیدِ امت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی تدفین امام رضا(ع) کے روضۂ منورہ کے قریب ہوگی
امامِ شہیدِ امت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اور ان کے معزز اہل خانہ کو نماز جنازہ کے بعد روضۂ منورہ کے قریب ایک رواق میں منتقل کیا جائے گا اور انہیں اسی مقام پر تدفین کی کی جائے گی۔
-
رہبر شہید سے وداع
آخری وداع | امامِ شہیدِ امت خیابان امام رضا(ع) میں + تصاویر
مشہد میں اسلامی انقلاب کے رہبرِ شہید کی تشییع جنازہ کی رسم کے آغاز میں چند گھنٹے باقی تھے، تاہم روضۂ مطہر رضوی تک جانے والی سڑکیں ان لوگوں سے بھری پڑی ہیں جو مختلف مقامات سے حرم رضوی(ع) کے ارد گرد جمع ہوئے تھے۔
-
حدیث ولایت؛
اسلامی جمہوریہ ایران کو مختلف جنگوں کے دباؤ کا سامنا ہے، مگر کیوں؟
اسلامی جمہوریہ ایران کو بیک وقت فوجی، اقتصادی، ثقافتی، سیاسی، سماجی اور سلامتی کی جنگوں کا سامنا کیوں ہے؟
-
امامِ شہیدِ امت کی نماز جنازہ نجف میں
نجف اشرف میں امامِ شہیدِ امت کی نماز جنازہ کس نے نماز پڑھائی؟ + ویڈیو
نجف اشرف میں امامِ شہیدِ امت کی نماز جنازہ پڑھانے دنیا کی نظریں آیت اللہ سید محمدتقی حکیم کی طرف مبذول کرا دیں جو نجف کے حوزہ علمیہ کے زاہد اور ممتاز عالم دین ہیں۔