اسراءیل
-
لبنان اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی میں کسی بڑی تبدیلی کا امکان نہیں
لبنان اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی میں کسی بڑی تبدیلی کا امکان نہیں، کیونکہ دونوں فریق اپنے بنیادی مؤقف پر قائم ہیں اور سیاسی حل کے امکانات موجودہ حالات میں کم دکھائی دیتے ہیں۔
-
بین الاقوامی عدالت کا اسرائیل کو بڑا جھٹکا،نیتن یاہو اور گالانت کے وارنٹس برقرار
بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) نے اسرائیل کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں اس نے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور مستعفی وزیر دفاع یوآو گالانت کے خلاف جاری وارنٹسِ گرفتاری کو منسوخ کرنے اور تحقیقات روکنے کی اپیل کی تھی۔
-
بہت جلد سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ ابراہیم معاہدے میں شامل ہو گا:ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ مزید اسلامی و عرب ممالک، اسرائیل کے ساتھ "ابراہیم معاہدے" میں شامل ہوں گے۔
-
اسرائیل غزہ کا ماڈل لبنان میں بھی دہرا سکتا ہے
لبنانی روزنامہ الاخبار خبردار کرتا ہے کہ لبنان کو علاقائی معادلات اور امریکہ کے سابق منصوبے میں نظر انداز کیے جانے کے بعد اسرائیل اس ملک کے خلاف عسکری اور سیاسی دباؤ بڑھا سکتا ہے اور غزہ میں بروئے کار لائے گئے ماڈل کو لبنان پر بھی آزمایا جا سکتا ہے۔
-
طوفان الاقصی کے دو سال مکمل ہونے پر تل ابیب میں ہزاروں لوگوں نے جنگ کے خلاف احتجاج کیا
منگل کی شب تل ابیب میں ہزاروں احتجاجی مظاہرین دوبارہ سڑکوں پر نکل آئے اور غزہ میں جاری جنگ کے خلاف اپنی آواز بلند کرتے ہوئے اسرائے فلسطینی کے تبادلے اور حماس کے ساتھ مذاکرات کے تسریع کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونی جیل میں صمود فلوٹیلا ارکان ہر ہونے والے تشدد کے بارے مشتاق احمد خان نے کیا کہا؟
سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں مشتاق احمد خان نے کہا کہ میں اپنے گلوبل صمود فلوٹیلا کے 150 ساتھیوں کے ساتھ اردن پہنچ چکا ہوں
-
حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے امریکی منصوبے پر جواب دے دیا، کچھ شقوں کی وضاحت طلب کر لی
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ کے لیے پیش کردہ جنگ بندی کے منصوبے پر اپنا باضابطہ جواب وسطی ثالثوں کے ذریعے دے دیا ہے۔ تاہم، حماس نے اس منصوبے کی چند مبہم شقوں کی وضاحت طلب کی ہے۔