اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،بھارتی ریاست اترپردیس میں کانگریس کے سینئر لیڈر سریندر راجپوت نے آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا یعسوب عباس صاحب کو عید کے موقع امام خامنہ ای کی شہادت کی تسلیت دینے ان کے گھر پہنچے۔
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ امریکہ اوراسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف کی گئی مشترکہ اور کھلی جارحیت کی سخت اور دوٹوک الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ بورڈ اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ فوری طور پر جنگ بندی کے لیے مؤثر اور عملی اقدامات کرے اور خطے کو تباہ کن جنگ سے بچائے۔
ممتاز مسلم تنظیم جمعیۃ علماء ہند نے جمعرات کو مرکز کی اس ہدایت کو یکطرفہ اور منمانی قرار دیا جس میں سرکاری تقریبات میں قومی گیت وندے ماترم کے تمام چھ بند گائے جانے کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔جمعیت نے الزام لگایا کہ یہ مذہب کی آزادی پر ایک صریح
اہل بیت نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لکھنو میں آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کی پریس کانفرنس منعقد ہوئی جس میں بورڈ کے صدر اور جنرل سیکریٹری نے صحافیوں ۲۸ دسمبر کو ہونے والے اجلاس کے بارے میں جانکاری دی۔
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار پر مبینہ طور پر ایک تقریب کے دوران خاتون کے حجاب کو ہاتھ لگانے/کھینچنے کے واقعے پر آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا یعسوب عباس نے سخت ردِعمل ظاہر کیا ہے۔
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (AIMPLB) نے وقف ایکٹ میں مجوزہ ترمیمات کے خلاف اپنی جدوجہد کو تیز کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ 16 نومبر کو دہلی کے تاریخی رام لیلا میدان میں ایک عظیم عوامی اجتماع منعقد کرے گا۔
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اعلان پر جنتر منتر (نئی دہلی) میں ایک احتجاجی اجلاس منعقد ہوا- بورڈ نے احتجاجی سلسلے کے دوسرے مرحلے میں ایک علامتی دھرنے کا اعلان کیا تھا ، جس میں اپنے تمام ارکان کو شریک ہونے کا پابند کیا تھا۔