22 مارچ 2026 - 13:56
مآخذ: ابنا
ویڈیو | آیت اللہ خامنہ ای کا قتل انسانیت کا قتل ہے:سینئر کانگریس لیڈر

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،بھارتی ریاست اترپردیس میں کانگریس کے سینئر لیڈر سریندر راجپوت نے آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا یعسوب عباس صاحب کو عید کے موقع امام خامنہ ای کی شہادت کی تسلیت دینے ان کے گھر پہنچے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha