اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
منگل

30 جنوری 2024

8:43:39 AM
1433657

مرکز علوم اسلامی کی طرف سے؛

درخواست مضامین برائے بین الاقوامی کانفرنس؛ عصر حاضر میں مسلم خواتین کی شخصیت کو درپیش چیلنج اور فاطمی نمونۂ عمل

المصطفیٰ العالمیہ کمیونٹی کے مختصر مدتی تعلیم اور مطالعہ کے مواقع کا ادارہ منظم کرتا ہے: "عصر حاضر میں مسلم خواتین کی شخصیت کے چیلنجز اور فاطمی نمونہ عمل"

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ 

المصطفیٰ العالمیہ کمیونٹی کے مختصر مدتی تعلیم اور مطالعہ کے مواقع کا ادارہ منظم کرتا ہے:

"عصر حاضر میں مسلم خواتین کی شخصیت کے چیلنجز اور فاطمی نمونہ عمل"

 خلاصہ مضمون کے ارسال کی تاریخ: 1402/12/29 - (2024/03/19)

 مکمل مضمون کی ارسال کی تاریخ: 1403/01/31 - (2024/04/19)

 زمان کانفرنس کے انعقاد کی تاریخ: 1403/03/17 - (2024/06/06)

 کانفرنس کی ویب سائٹ: http://fatimi.hamayesh.miu.ac.ir/fa/

 ایتا:

https://eitaa.com/NotificationCenter

 واٹس ایپ:

https://chat.whatsapp.com/EaJMyVUOhFj9yXHz3ITqxv