
سیکریٹری جنرل کادورہ یوگنڈا؛
ویڈیو | ایام میلاد النبی(ص) کے موقع پر سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کا دورہ مسجد بلال - کمپالا یوگنڈا
14 اکتوبر 2023 - 23:13
News ID: 1401176
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضآنی نے افریقی ممالک کے دورے کے موقع پر، یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا کی مسجد بلال میں منعقدہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) کی محفل میلاد میں شرکت کی۔ / 110
