اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
منگل

10 اکتوبر 2023

7:34:29 AM
1399544

سیکریٹری جنرل کادورہ یوگنڈا؛

ویڈیو | یوگنڈا کے حوزہ علمیہ سیدہ سکینہ(س) میں عید میلادالنبی(ص) کی تقریبات منعقد ہوئیں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق رسول اللہ(ص) اور امام جعفر صادق(ع) کی ولادت با سعادت کے سلسلے میں، یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں حوزہ علمیہ حضرت سکینہ (سلام اللہ علیہا) میں عید میلاد کی تقریبات منعقد ہوئیں۔ عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رمضانی مہمان خصوصی تھے، جنہوں نے تعلیمات اہل بیت(ع) کے فروغ میں حوزہ کے پرنسپل شیخ حسین العوالی کے مؤثر کردار کو خراج تحسین پیش کیا۔ سیدہ سکینہ(س) اسکول اور حوزہ علمیہ کے مختلف شعبوں میں دارالایتام بھی شامل ہے۔/ 110