اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
پیر

9 اکتوبر 2023

6:07:15 PM
1399334

جنرل سیکریٹری کادورہ کینیا؛

ویڈیو | نیروبی - کینیا میں مشرقی افریقی نوجوانوں کا اجلاس

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق ربیع الاول 1445ھ میں، میلادالنبی(ص) کی مناسبت سے، کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں مشرقی افریقہ کے مسلم نوجوانوں کا اجلاس منعقد ہؤا۔ عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رمضان اس اجلاس کے مہمان خصوصی تھے۔ / 110