
30 ستمبر 2023 - 22:38
News ID: 1396979
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق کئی ملین یمنیوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) کی ولادت با سعادت کی تقریبات کے موقع دارالحکومت صنعاء میں ریلیوں کا انعقاد کرکے حضرت رسول اللہ الاعظم اور اہل بیت اطہار (صلوات اللہ و سلامہ علیہم اجمعین) سے اپنی دلی مودت و عقیدت کا عظیم مظاہرہ کیا۔ /110
