اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
منگل

15 نومبر 2022

6:17:07 PM
1323462

شامی فوج نے دہشت گردوں کا ایک خودکش ڈرون مار گرایا

شامی فوج نے دہشت گردوں کا ایک ڈرون مار گرایا ہے جو شامی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کی غرض سے پرواز کر رہا تھا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ادلب میں شامی فوج نے دہشت گردوں کے طرف سے حملہ کی غرض سے بھیجے گئے ایک ڈرون کو مار گرایا ہے۔

اسپوتنک نیوز کے مطابق یہ خودکش ڈرون طیارہ شامی فوجی اڈے کے نزدیک ہو رہا تھا جب شامی ائیرڈیفنس نے اس ڈرون کو نشانہ بنایا۔

رپورٹ کے مطابق شام میں مسلح دہشت گرد گروہ ادلب میں شامی فوج اور دوسرے اہم مقامات پر حملے کے لئے ڈرون طیاروں کا استعمال کر رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲