عید فطر مبارک؛
عید فطر احادیث کی روشنی میں / کچھ شبہات کا جواب
امام علی نقی الہادی (علیہ السلام) نے فرمایا: "إنَّمَا الأعیادُ أربَعَةٌ لِلشّیعَةِ: الفِطرُ والأضحی والغَدیرُ والجُمُعَةُ؛ بے شک شیعیان اہل بیت کی چار عیدیں ہیں: عید فطر، عید الضحی، عید غدیر اور جمعہ"