کارٹون

  • کارٹون | لبنان پر صہیونی ریاست کے حملوں پر یمنی کارٹونسٹ کا رد عمل

    کارٹون | لبنان پر صہیونی ریاست کے حملوں پر یمنی کارٹونسٹ کا رد عمل

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ یمن کے مشہور و معرف کارٹونسٹ کمال شرف نے اپنے نئے کارٹون ميں لبنان پر صہیونی حملوں پر رد عمل ظاہر کیا ہے جس میں واضح کیا گیا ہے کہ اس پاگل ک*تے کا مالک امریکہ ہے اور وہ جو چاہتا ہے یہ کرتا ہے۔ حالانکہ امریکہ نے ایران کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں جو اسے جنگ بندی کا پابند کرتا ہے۔

  • کارٹون | اسرائیل کو سیاسی میدان میں بچانے کی ٹرمپی کوششیں

    کارٹون | اسرائیل کو سیاسی میدان میں بچانے کی ٹرمپی کوششیں

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || تجزیہ کار ناصر کنعانی نے X نیٹ ورک پر لکھا: "غزہ میں ہونے والی پیش رفت سے ظاہر ہؤا کہ اسرائیل کی شکست اور ذلت صرف 7 اکتوبر تک محدود نہیں رہی۔ غزہ کے خلاف جنگ کے دوران حماس اور فلسطینی مزاحمتی گروپوں نے اپنی غیر معمولی فوجی، سیکورٹی، سیاسی، ابلاغیاتی اور سروس مینجمنٹ کے ساتھ اسرائیل اور اس کے حامیوں کو مغلوب کردیا۔ ٹرمپ اسرائیل کو بچانے اور سیاسی میدان میں فوجی شکست کی تلافی کے لئے کوشاں ہیں۔"