اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، کراچی میں بیداری امت کی جانب سے ایم اے جناح روڈ پر فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی، جس سے شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی اور علامہ امین شہیدی نے شرکت کی۔

8 اکتوبر 2025 - 16:52

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha