دمشق میں صہیونی ربیوں کی محفل دعا!!
الجولانی کے شام میں یہودی ربیوں کی جولانیاں؛ یہودیوں ربیوں کی ہیئت تحریرالشام کے 'امیروں' سے ملاقات!!
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ایک نئے اسرائیلی وفد نے، کچھ صہیونی مذہبی راہنماؤں کی سربراہی میں، دمشق کا دورہ کیا۔ غزہ کے بچوں کے قتل کے فتوے دینے والے یہودی ربیوں نے الجولانی حکومت کے سینئر وزراء سے ملاقاتیں کیں!! یہودی-صہیونی ربیوں کے لئے ماحول بالکل تیار تھا چنانچہ وہ دمشق کے قدیمی کنیسے میں اکٹھے ہوئے اور "محفل دعا" منعقد کی، ایک ایسا واقعہ جو حالیہ کئی صدیوں میں پہلی بار رونما ہؤا!! 'اسلامی مجاہدین' کہلوانے والے شام پر قابض ہوئے اور اب اس کے اہداف و مقاصد یکے بعد دیگرے عیاں ہو رہے ہیں۔
19 ستمبر 2025 - 15:27
News ID: 1728716
آپ کا تبصرہ