13 جولائی 2021 - 13:12
تصویری رپورٹ/ نیویارک میں یہودیوں کا اسرائیل مخالف مظاہرہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نیویارک میں صہیونیت مخالف درجنوں یہودیوں نے اسرائیلی قومی بیس بال ٹیم کی رہائش گاہ کے سامنے جمع ہو کر دھرنا دیا ان کے ہاتھوں میں موجود بینرز پر لکھا ہوا تھا؛ "اسرائیل کی حمایت یہودیت کی حمایت شمار نہیں ہوتی"، "اصلی ربی ہمیشہ صہیونیوں اور اسرائیلی حکومت کے مخالف رہے ہیں"، اور "دنیا کو یہ جان لینا چاہیے کہ اسرائیل یہودی حکومت نہیں ہے اور یہ رژیم یہودیوں کی طرف سے قائم نہیں ہوئی"۔

تجمع ده‌ها یهودی ضد صهیونیست در نیویورک

تجمع ده‌ها یهودی ضد صهیونیست در نیویورک

تجمع ده‌ها یهودی ضد صهیونیست در نیویورک

تجمع ده‌ها یهودی ضد صهیونیست در نیویورک

تجمع ده‌ها یهودی ضد صهیونیست در نیویورک

تجمع ده‌ها یهودی ضد صهیونیست در نیویورک