بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر ارشاد نے X پلیٹ فارم پر لکھا: "امام خامنہ ای!۔۔۔ ایک ہفتہ جو گذرا۔ آیت اللہ خامنہ ای نے امریکہ اور اسرائیل کے مقابلے میں، سپاہ پاسداران اور مسلح افواج کی تعمیر نو، فوجی، سکیورٹی، اور سماجی انتظام و انصرام کرکے، ایک شاندار اور حیرت انگیز قابلیت کا مظآہرہ کیا۔ یہ سکون و اطمینان اور توکل صرف خالص ایمان اور سربلند ایرانی قوم پر اعتماد کے بغیر ممکن نہیں نہیں ہے۔" ۔۔۔ ابھی شاید رہبر انقلاب کی مکمل پہچان کے لئے وقت درکار ہے لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ آپ پوری امت مسلمہ کے لئے بھی اور ایرانی قوم کے لئے بھی، اللہ کا ذخیرہ ہے۔ اللہ ان کی عزت میں اضافہ فرمائے اور انہیں بابرکت اور طویل زندگی عطا فرمائے۔۔ آمین

23 جون 2025 - 16:31

تصویری خبر | جنگ کے ایک ہفتے میں امام خامنہ کی حیرت انگیز انتظامی صلاحیت سامنے آئی

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha