اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، "نوجوانوں کا سیمینار: ایمان، سائنس، ٹیکنالوجی اور افریقہ کا مستقبل" کینیا کے دارالحکومت نیروبی کے اسلامی جعفری مرکز میں منعقد ہؤا۔ اس سیمینار میں تنزانیہ، ایتھوپیا، کینیا، یوگنڈا، ملاوی، کانگو کنشاسا اور برونڈی سے آنے والے مکتب اہل بیت(ع) کے پیروکار مسلمان نوجوانوں شریک تھے۔ سیمینار کے مہمان خصوصی عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی تھے۔ / 110 فوٹوگرافی: محمد مواشوا

5 اکتوبر 2023 - 04:15