ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • تصویری رپورٹ| اہل البیت (ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹ ڈے کی تقریب منعقدہوئی

    تصویری رپورٹ| اہل البیت (ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹ ڈے کی تقریب منعقدہوئی

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، اہل البیت (ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی میںاسٹوڈنٹ ڈے کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد ہوئی۔ اس میں اہل البیت (ع) عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل، آیت اللہ رضا رمضانی نے شرکت کی۔

    2025-12-10 09:49
  • تصویری رپورٹ| آیت اللہ یعقوبی کے نمائندوں نے مولانا کلب جواد سے ملاقات کی

    تصویری رپورٹ| آیت اللہ یعقوبی کے نمائندوں نے مولانا کلب جواد سے ملاقات کی

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ یعقوبی کے نمائندے نے اپنے ہندوستانی دورے پر لکھنو میں ہندوستان کے مذہبی رہنما سے مولانا کلب جواد سے ملاقات کی۔

    2025-12-10 09:28
  • کسی کو خدا یا دیوی دیوتاؤں کی پوجا کرنے کے لیے کیسے مجبور کیا جا سکتا

    کسی کو خدا یا دیوی دیوتاؤں کی پوجا کرنے کے لیے کیسے مجبور کیا جا سکتا

     وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے پر لوک سبھا میں بحث میں حصہ لیتے ہوئے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اور لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا کہ آئین، فکر اور مذہب کی مکمل آزادی کی ضمانت دیتا ہے۔

    2025-12-10 09:21
  • تمہارا دین تمہیں مبارک ہمارا دین ہمیں،ونڈے ماترم پر بولے آغا روح اللہ

    تمہارا دین تمہیں مبارک ہمارا دین ہمیں،ونڈے ماترم پر بولے آغا روح اللہ

    ،نیشنل کانفرنس (این سی) کے رکن پارلیمنٹ آغا سید روح اللہ مہدی نے پیر کو لوک سبھا میں اپنی تقریر کے دوران ’’وندے ماترم کو مسلمانوں پر تھوپنے‘‘ کی سخت مذمت کی۔

    2025-12-10 09:04
  • ہمیں کسی کے وندے ماترم گانے اورپڑھنے پراعتراض نہیں، مگرمسلمان اللہ کی عبادت میں کسی دوسرے کوشریک نہیں کرسکتا:مولانا ارشد مدنی

    ہمیں کسی کے وندے ماترم گانے اورپڑھنے پراعتراض نہیں، مگرمسلمان اللہ کی عبادت میں کسی دوسرے کوشریک نہیں کرسکتا:مولانا ارشد مدنی

    2025-12-10 08:52
  • تصویری رپورٹ| آیت اللہ یعقوبی کے نمائندے نے لکھنو میں شیعہ پی جی کالج کا دورہ کیا

    تصویری رپورٹ| آیت اللہ یعقوبی کے نمائندے نے لکھنو میں شیعہ پی جی کالج کا دورہ کیا

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ یعقوبی کے نمائندے نے لکھنو میں شیعہ پی جی کالج کا دورہ کیا اور آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا یعسوب عباس سے ملاقات۔

    2025-12-10 08:30
  • مغربی کنارے کی عوامی جدوجہد پر ایک نظر/ یاسر عرفات قبضہ روکنے میں کیوں ناکام رہے؟ +تصاویر

    اسرائیل اور 'یہودا و سامرہ' پر قبضے کا خواب - 2

    مغربی کنارے کی عوامی جدوجہد پر ایک نظر/ یاسر عرفات قبضہ روکنے میں کیوں ناکام رہے؟ +تصاویر

     یاسر عرفات ـ جو ایک فلسطینی تھے جو مصر میں پیدا ہوئے تھے اور جن کے والد غزہ سے اور والدہ شہر قدس سے تھیں، ـ کی قیادت میں 'تحریک فتح'، چھ روزہ جنگ کے بعد فلسطینی سیاسی منظر نامے پر سنجیدگی سے ابھری۔

    2025-12-10 06:18
  • ایران سے متعلق "احمقانہ امریکی حکمت عملی" امریکی ماہر بشریات کی زبانی

    امریکہ ایران کا ابدی دشمن؛

    ایران سے متعلق "احمقانہ امریکی حکمت عملی" امریکی ماہر بشریات کی زبانی

    مینیسوٹا یونیورسٹی کے پروفیسر نے ایران سے متعلق امریکی حکمت عملی کو احمقانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ شام کے لئے امریکی ایلچی ٹام بارک کے یہ دعوے سراسر بے بنیاد اور جھوٹے ہیں کہ امریکہ نے ایران میں "نظام کی تبدیلی" کی پالیسی ترک یا تبدیل کی ہے۔

    2025-12-10 05:45
  • جنگ بندی کے بعد بھی، غزہ میں تدریجی نسل کشی ہو رہی ہے، يو این

    غزہ میں نسل کشی بدستور جاری ہے؛

    جنگ بندی کے بعد بھی، غزہ میں تدریجی نسل کشی ہو رہی ہے، يو این

    اقوام متحدہ کے 'حقِّ رہائش' کے خصوصی نمائندے نے بدھ کی صبح کہا کہ صہیونی ریاست کی جنگ بندی پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے غزہ پٹی کی صورت حال المناک ہے۔

    2025-12-10 04:34
  • شام کے ساتھ جنگ ناگزیر ہے، صہیونی وزیر

    صہیو-امریکی ٹولے کی چاپلوسی کام نہ آئی؛

    شام کے ساتھ جنگ ناگزیر ہے، صہیونی وزیر

    اگرچہ شامی باغیوں نے اقتدار پر قبضے کے بعد اسرائیل کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا ہے، اس کے وحشیانہ حملوں اور شامی علاقوں پر قبضے اور شام کی پوری فوجی صلاحیتوں کی نابودی پر رد عمل ظاہر نہیں کیا اور بحیثیت مجموعی صہیونیوں اور امریکیوں کی خوشامد کو اپنی خارجہ پالیسی کی بنیاد بنایا، لیکن وہ پھر بھی راضی نہ ہوئے اور اب نیتن یاہو کابینہ کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ شام کے خلاف جنگ ضرور ہوگی!

    2025-12-10 04:12
  • مغربی عورت منافع اور سرمائے کا اوزار

    مغرب میں عورت کا مقام؛

    مغربی عورت منافع اور سرمائے کا اوزار

    مغرب کا خواتین کے بارے میں نظریہ، انہیں "ایک آلے یا اوزار (Instrument OR Tool)" اور "ایک شیئے"  کی طرح دیکھتا ہے جس نے خواتین کے حق میں، سب سے زیادہ ظلم کیا ہے۔

    2025-12-10 03:49
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom