ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • بحیرہ احمر کا نیا مالک پہچان لیجئے: یمن

    یمن امت کے لئے نئی امید؛

    بحیرہ احمر کا نیا مالک پہچان لیجئے: یمن

    کئی مہینوں کی ترقی کے بعد، گذشتہ دو ہفتوں میں انصاراللہ کے یونان سے تعلق رکھنے والے دو بڑے جہازوں Magic Seas اور Eternity C پر حملوں کے نتیجے میں، یونانی جہازوں کی آمدورفت میں 40٪ کمی واقع ہوئی ہے۔

    2025-08-10 04:49
  • پاکستان: ایران خطے میں پائیدار امن و استحکام کا بنیادی سبب / ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے، ترجمان دفتر خارجہ

    ایران پاکستان اخوت؛

    پاکستان: ایران خطے میں پائیدار امن و استحکام کا بنیادی سبب / ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے، ترجمان دفتر خارجہ

    پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کسی بھی کوشش کے حوالے سے کہا: "اسلامی جمہوریہ ایران ہمارا اہم ہمسایہ اور خطے میں پائیدار امن و استحکام کا بنیادی عامل ہے۔"

    2025-08-10 03:36
  • تصویری خبر | ایران نے عرب ممالک کو اسرائیلی تسلط سے نجات دلائی، عمانی پروفیسر

    ایران عربوں کا نجات دہندہ؛

    تصویری خبر | ایران نے عرب ممالک کو اسرائیلی تسلط سے نجات دلائی، عمانی پروفیسر

    "ایرانی طاقت کی موجودگی صرف اور صرف امریکہ اور صہیونیت کے چنگل میں گرفتار ہونے سے خطے کے ممالک کی حفاظت کے لئے ہے۔ آج ٹرمپ صراحتاً اعلان کرتا ہے کہ ایران پر [اسرائیلی] حملے کے بعد صہیونی وجود اب "تمہارے اوپر 'پولیس مین' کا عہدہ سنبھالے گا، اور شاید تمہیں فوری طور پر اپنے تعلقات بحال کرنے کے لئے اقدام کرنا چاہئے!۔۔۔ اے اللہ! ایران کو نصرت عطا فرما، تاکہ وہ عربوں کی مدد کرے اور انہیں صہیونیوں کے تسلط سے نجات دلائے۔"

    2025-08-10 03:08
  • امریکی صحافیوں کو جھٹکا؛ روسی ڈرون کی تیاری میں ایرانی ماہرین کا ہاتھ ہے!

    امریکی صحافیوں کو جھٹکا؛ روسی ڈرون کی تیاری میں ایرانی ماہرین کا ہاتھ ہے!

    مغربی دنیا کو بہت تکلیف ہے، وہ ایران کے ڈرونز پر مسلسل تبصرے کرتے ہيں اور جبکہ روس اور یوکرین کی جنگ حساس مرحلے پر پہنچی ہے تو ایک بار پھر، ایران کے گیم چینجر ڈرونز کے بارے میں بولنے لگے ہیں۔

    2025-08-10 02:36
  • ٹرمپ کے حامیوں میں اسرائیل کی حمایت میں کمی، دی اکانومسٹ

    مغرب کا روایتی بیانیہ منسوخ؛

    ٹرمپ کے حامیوں میں اسرائیل کی حمایت میں کمی، دی اکانومسٹ

    دی اکانومسٹ میگزین نے لکھا: ایران کے خلاف اسرائیل کی 12 روزہ جنگ نے MAGA تحریک کے اندر بھی، اسرائیل پر تنقید کو جائز بنا دیا۔

    2025-08-10 01:59
  • ریڈیو اسرائیل کا ڈائریکٹر- موساد کا افسر، مناشے امیر ایران اور مقاومت کے حملے سے ہراساں + ویڈیو

    کاغذی صہیونی ریاست؛

    ریڈیو اسرائیل کا ڈائریکٹر- موساد کا افسر، مناشے امیر ایران اور مقاومت کے حملے سے ہراساں + ویڈیو

    ریڈیو اسرائیل کے ڈائریکٹر اور موساد کے افسر، ایرانی نژاد یہودی مناشے امیر نے ایک ویڈیو پیغام میں ایران اور محور مقاومت کی طرف سے صہیونی ریاست کے لئے پیش آنے والے اگلے خطرات کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا۔

    2025-08-10 01:06
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom