ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • غزہ: صہیونی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 57 ہزار سے تجاوز کرگئی

    مسلمانوں کے خلاف اسرائیلی جرائم؛

    غزہ: صہیونی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 57 ہزار سے تجاوز کرگئی

    غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں 57 ہزار 12 افراد شہید ہوچکے ہیں

    2025-07-03 08:25
  • دشمنوں کی ہر جارحیت پر ہمارا جواب تباہ کن ہوگا، جنرل موسوی

    وعدہ صادق-3 / بشارت فتح؛

    دشمنوں کی ہر جارحیت پر ہمارا جواب تباہ کن ہوگا، جنرل موسوی

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے دشمنوں کو  خبردار کرتے ہوئے کہا: دشمن کی ہر جارحیت پر ہمارا جواب انتہائی تباہ کن ہوگا۔

    2025-07-03 08:13
  • ایران اور بالخصوص IRIB پر صہیونیوں کی دہشت گردانی جارحیت کی عالمی سطح پر مذمت کی جائے، ایران

    اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیو-امریکی جارحیت؛

    ایران اور بالخصوص IRIB پر صہیونیوں کی دہشت گردانی جارحیت کی عالمی سطح پر مذمت کی جائے، ایران

    یونسکو میں ایران کے نمائندے نے ایران کے ریڈیو اور ٹی وی کے مرکز، آئی آر آئی بی پر صہیونی حملے کو جس میں دو صحافی شہید ہوگئے، بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور جنگی جرم قرار دیتے ہوئے صحافیوں کی سلامتی کے تحفظ اور آزادی اظہار کے بنیادی اصول کی حمایت میں یونسکو کے ٹھوس اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔

    2025-07-03 08:03
  • ایران پر جارحیت عالمی قوانین کی پامالی / انسانی حقوق مغربی منافقت کی بھینٹ چڑھ گئے، علی بحرینی

    اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیو-امریکی جارحیت؛

    ایران پر جارحیت عالمی قوانین کی پامالی / انسانی حقوق مغربی منافقت کی بھینٹ چڑھ گئے، علی بحرینی

    اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے امریکی اور صہیونی جارحیت کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنے اقتداراعلی کے دفاع میں کسی بھی ادارے یا ملک کا منتظر نہیں رہے گا۔

    2025-07-03 07:07
  • ایران: صوبہ سیستان و بلوچستان میں صہیونی ریاست سے وابستہ 50 دہشت گرد گرفتار

    صہیونی گماشتوں کی گرفتاری؛

    ایران: صوبہ سیستان و بلوچستان میں صہیونی ریاست سے وابستہ 50 دہشت گرد گرفتار

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ سیستان و بلوچستان صوبے میں 50 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن کا صہیونی حکومت سے وابستہ ہونا ثابت ہوگیا ہے۔

    2025-07-03 06:49
  • ایران پر پابندیاں 'نجات دہندہ' کے ظہور کا راستہ روکنے کے لئے ہے، امریکی وزیر خارجہ + ویڈیو

    کیا ایران کو انتظار کی قیمت ادا کرنا پڑ رہی ہے؟؛

    ایران پر پابندیاں 'نجات دہندہ' کے ظہور کا راستہ روکنے کے لئے ہے، امریکی وزیر خارجہ + ویڈیو

    امریکی وزیر خارجہ نے ضمنی طور پر اعلان کر رہے ہیں: "ایران کا کے خلاف جنگ اور پابندیوں کا مقصد بنی نوع انسان کے نجات دہندہ کے ظہور کا راستہ رکونا ہے، اور جوہری تنازع درحقیقت اس تہذیبی اور آخرالزمانی جنگ کا بہانہ ہے۔ (1)

    2025-07-03 01:54
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی : ابنا میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom