ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • تصویری خبر | سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی کیوتا-نیجر میں سلسلۂ تیجانیہ کے مرشد سے ملاقات

    تصویری خبر | سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی کیوتا-نیجر میں سلسلۂ تیجانیہ کے مرشد سے ملاقات

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی جو افریقی ملک نیجر کے علماء اور دینی شخصیات کی دعوت پر اس ملک کے دورے پر ہیں ـ نے کئیتا (Keita) کا دورہ کیا، اور شہر کے عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ سیکریٹری جنرل نے اس ملاقات میں مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا۔

    2025-05-27 21:19
  • تہران اور آسلام آباد کے روابط دیرینہ ثقافتی اور تہذیبی اشتراکات پر استوار ہیں، پزشکیان

    تہران اور آسلام آباد کے روابط دیرینہ ثقافتی اور تہذیبی اشتراکات پر استوار ہیں، پزشکیان

    صدر ایران  نے تہران اور اسلام آباد کے روابط کو وسیع ‍‍ثقافتی اور تہذیبی رشتوں پر مبنی قرار دیا اور کہا کہ یہ رشتے صدیوں بلکہ ہزاروں برس پر محیط ہیں۔

    2025-05-27 18:25
  • ایٹمی توانائی کے  پرامن استعمال کے ایران کے حق کی حمایت کرتے ہیں، وزیر اعظم پاکستان

    ایٹمی توانائی کے  پرامن استعمال کے ایران کے حق کی حمایت کرتے ہیں، وزیر اعظم پاکستان

    پاکستان کے وزیر ا‏عظم نے کہا ہے کہ ہم  ایٹمی توانائی سے پر امن استفادے کے اسلامی جمہوریہ ایران کے حق  کا مکمل دفاع کرتے ہیں۔

    2025-05-27 18:19
  • ایران - پاکستان اقتصادی روابط کی سطح دونوں ملکوں کی گنجائش سے تناسب نہیں رکھتی، پزشکیان

    ایران - پاکستان اقتصادی روابط کی سطح دونوں ملکوں کی گنجائش سے تناسب نہیں رکھتی، پزشکیان

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کے سیاسی، اقتصادی ، ثقافتی اور سیکورٹی روابط کی موجودہ سطح اگرچہ مثبت ہے لیکن دونوں ملکوں  کے عوام کے گہرے رشتوں اور عظیم گنجائشوں سے مناسبت نہیں رکھتی  اور ان روابط کو دونوں ملکوں کی شایان شان سطح تک پہنچانے کی ضرورت ہے

    2025-05-27 17:30
  • آیت اللہ رمضانی کا نیجر کا وَحدَت بَخش دورہ نیجر، نامی گرامی علماء سے ملاقات

    آیت اللہ رمضانی کا نیجر کا وَحدَت بَخش دورہ نیجر، نامی گرامی علماء سے ملاقات

    عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل نے نیامی شہر کی بڑی مسجد کے امام سے بات چیت کرتے ہوئے اسلامی اتحاد و یکجہتی کے فروغ پر زور دیتے ہوئے دینی علماء کے سماجی کردار کو تقویت پہنچانے کی ضرورت پر تاکید کی۔

    2025-05-27 15:02
  • تصویری خبر | سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی شہر نیامی کی بڑی مسجد کے امام سے ملاقات

    تصویری خبر | سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی شہر نیامی کی بڑی مسجد کے امام سے ملاقات

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی آیت اللہ رضا رمضانی ـ جو افریقی ملک نیجر کی دینی شخصیات کی دعوت پر اس ملک کے دورے پر ہیں ـ نے نیجر کی اسلامی انجمنوں کے سربراہ اور نیامی شہر کی بڑی مسجد کے امام شیخ جبریل کرانتا سے ملاقات اور بات چیت کی ہے۔

    2025-05-27 14:26
  • شہید آیت اللہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی سوگوار بیٹی کا دورہ پاکستان + تصاویر اور ویڈیوز

    شہید آیت اللہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی سوگوار بیٹی کا دورہ پاکستان + تصاویر اور ویڈیوز

    محترمہ ڈاکٹر ریحانہ سادات رئیسی نے لاہور میں اجتماع سے خطاب میں کہا کہ شہید رئیسی ہمارے درمیان نہیں ہیں لیکن ان کا راستہ، مکتب، فکر اور نظریہ ہزاروں ''رئیسی'' پیدا کر سکتا ہے، اور یہی ان کی راہ کی اصل تکمیل ہے۔

    2025-05-27 14:07
  • ہم حماس سے نہیں اسرائیل سے خوفزدہ تھے، حما کی حراست سے رہا ہونے والی صہیونی فوجی خاتون

    ہم حماس سے نہیں اسرائیل سے خوفزدہ تھے، حما کی حراست سے رہا ہونے والی صہیونی فوجی خاتون

    صہیونی قیدی خاتون فوجی نے غزہ پر صہیونی جارحیت کا احوال سناتے ہوئے کہا کہ مجھے سب سے زیادہ خوف اپنے ہی ملک سے تھا، میں نے موت کو بہت قریب سے دیکھا ہے۔

    2025-05-27 13:45
  • مسئلہ فلسطین پر پاکستان کا مؤقف قابل تعریف رہا ہے، ایرانی سپریم لیڈر

    مسئلہ فلسطین پر پاکستان کا مؤقف قابل تعریف رہا ہے، ایرانی سپریم لیڈر

    ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر پاکستان کا مؤقف قابل تعریف رہا ہے۔

    2025-05-27 13:20
  • بنگلہ دیش: سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنما کی سزائے موت کالعدم قرار دیدی

    بنگلہ دیش: سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنما کی سزائے موت کالعدم قرار دیدی

    بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنما اظہرالاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار دی اور ان کی رہائی کا حکم دیا۔

    2025-05-27 13:10
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی : ابنا میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom