ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • کالعدم تنظیموں پر مکمل پابندی، سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم، ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب

    کالعدم تنظیموں پر مکمل پابندی، سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم، ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب

    عید الاضحیٰ کی آمد کے پیش نظر محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں سیکیورٹی اقدامات کو مؤثر بنانے کیلئے جامع ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق دشمن کے ناپاک عزائم کے تناظر میں اہم تنصیبات اور حساس مقامات کی سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایت دی گئی ہے اور تمام اضلاع میں خصوصی سیکیورٹی پلان تشکیل دے کر اس پر من و عن عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ڈیزاسٹر مینجمنٹ پلان کو فعال رکھا جائے اور پولیس و انتظامیہ فیلڈ میں متحرک رہے۔

    2025-05-29 22:12
  • تصویری رپورٹ| تنظیم، قیادت، بصیرت – شیعہ علماء کونسل قم کے زیر اہتمام عزمِ علماء تنظیمی کنونشن کا انعقاد

    تصویری رپورٹ| تنظیم، قیادت، بصیرت – شیعہ علماء کونسل قم کے زیر اہتمام عزمِ علماء تنظیمی کنونشن کا انعقاد

    اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق شیعہ علماءکونسل شعبہ قم کی جانب سے قم المقدس میں "عزم علماء تنظیمی کنونشن" کا انعقاد کیا گیا جس میں شیعہ علما کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام ڈاکٹر شبیر میثمی صاحب نے شرکت کی، اس کے علاوہ قم المقدس کے تمام تنظیمی رہنماؤں اور طلاب کرام نے بھی شرکت کی۔

    2025-05-29 19:46
  • انگلستان: سابق ججز سمیت 828 ماہرینِ قانون کا اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ

    غزہ میں خون کی ہولی؛

    انگلستان: سابق ججز سمیت 828 ماہرینِ قانون کا اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ

    انگلستان میں سابق سپریم کورٹ ججز سمیت 828 وکلاء اور قانونی ماہرین نے اسرائیل پر غزہ جنگ کے باعث پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    2025-05-29 11:27
  • اسرائیل کی غزہ میں امداد کی ناکہ بندی نے انسانی المیے کو جنم دیا ہے: پاکستان

    اسرائیل کی غزہ میں امداد کی ناکہ بندی نے انسانی المیے کو جنم دیا ہے: پاکستان

    اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال پر اجلاس ہوا۔ پاکستانی مندوب نے کہا کہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو عملی طور پر روکنا ہو گا۔

    2025-05-29 10:21
  • فرانس: غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج، فوارہ سرخ رنگ سے رنگ دیا گیا

    دو ارب مسلمانوں کی بےحسی، غزہ میں خون کی ہولی؛

    فرانس: غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج، فوارہ سرخ رنگ سے رنگ دیا گیا

    فرانسیسی سماجی کارکنوں نے غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی علامت کے طور پر پیرس کے فوارے کو سرخ رنگ سے رنگ دیا۔

    2025-05-29 10:08
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی : ابنا میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom