4 جنوری 2020 - 04:45
شہید آیت اللہ شیخ باقر نمرؒ کا اپنی والدہ کے نام ایک خط !

۲ جنوری ۲۰۱۶ | روزِ شہادتِ آیت اللہ شیخ باقر نمرؒ - شہید راہ خدا آیت اللہ شیخ باقر نمرؒ نے شہادت سے کچھ دنوں پہلے اپنی والدہ کو جو خط لکھا وہ ملاحظہ کیجئے ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ۲ جنوری ۲۰۱۶ | روزِ شہادتِ آیت اللہ شیخ باقر نمرؒ - شہید راہ خدا آیت اللہ شیخ باقر نمرؒ نے شہادت سے کچھ دنوں پہلے اپنی والدہ کو جو خط لکھا وہ ملاحظہ کیجئے ۔

مومنین میں ایسے بھی مرد میدان ہیں جنہوں نے اللہ سے کئے وعدے کو سچ کر دکھایا.

(قرآن ، سورہ احزاب، آیت ۲۳)

آل سعود حکومت کے ہاتھوں سعودی عرب کے ممتازعالم دین شہید آیت اللہ شیخ نمرباقرالنمرکو بے دردی کے ساتھ شہید کردیئے جانے کی چوتھی برسی کی مناسبت پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں-

/129