اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دارالحکومت پیانگ یانگ میں کم جونگ ان کی زیرصدارت حکومتی اجلاس ہوا جس میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے نئے اور طاقتور جوہری ہتھیار بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے ان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر کوئی مثبت ردعمل نہیں دیا جب کہ واشنگٹن کا شمالی کوریا پر پابندیاں لگانا اورجنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں کرنا غنڈہ گردی ہے۔
/129
2 جنوری 2020 - 04:56
News ID: 998287
شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ امریکہ غنڈہ گرد ی کررہا ہے۔